جنگ پاکستان:۲۷ جولائی ۱۹۴۸ء
| جنگ پاکستان:۲۷ جولائی ۱۹۴۸ء |
|
۱۹۱۰ء میں گاؤں سنگھوڑی ضلع راولپنڈی میں پیدا ہونے والے کیپٹن سرور نے ۱۹۴۴ء میں پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ پنجاب رجمنٹ کی سیکنڈ بٹالین کے کمپنی کمانڈر کی حیثیت سے انہوں نے ۲۷ جولائی ۱۹۴۸ء کو کشمیر آپریشن کے دوران اڑی سیکٹر میں مضبوطی سے مورچہ بند دشمن ٹھکانے پر حملہ کیا۔ دشمن سے محض ۵۰ گز کی دوری پر ان کی کمپنی دشمن کی مشین گن، گرینیڈز اور مارٹر کی شدید فائرنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں کافی نقصان ہوا اور ان کی پیش قدمی بھی رک گئی۔ ایک خطرناک صورتحال میں غیرمعمولی شجاعت و قیا دت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیپٹن سرور ایک پلاٹون کو دشمن سے محض ۲۰ گز کی دوری تک لیگئے۔
خاردا ر تاروں نے ان کا راستہ روک لیا۔ رکاوٹ سے بیخوف اور دشمن کی مشین گنوں کو گرینیڈز سے خاموش کرتے ہوئے انہوں نے باقی پلاٹون کو آگے بڑھایا۔ دشمن کی گولیوں کے مسلسل فائر سے بے نیاز اور اس کے باوجود کہ ان کا دایاں کندھا زخمی ہوچکا تھا انہوں نے اپنے ایک گن مین کے شہید ہونے کے بعد اس کی گن اٹھائی اور دشمن پر فائرنگ شروع کردی۔ اس کے بعد وہ اپنے چھ ساتھیوں کے ہمراہ خاردار تاروں کو کاٹنے آگے بڑھے کہ دشمن کے خودکار ہتھیار کے ایک برسٹ نے ان کے سینے کو چھلنی کردیا اور کیپٹن سرور شہید ہوگئے۔ اسطرح کیپٹن سرور پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ” نشان حیدر “ پانے والے پہلے سپاہی بن گئے۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
شShahab-ud-Din was a great
شShahab-ud-Din was a great warrior and the Commander-in-Chief of the Ghaurid forces. He wanted to
Loss of Internet Access
Ghost Database
mix sibnet
Hog 3 Pc
Question
Food And Transportation
win for his house large empire than even Mahmud had been able to acquire. He invaded India first in 1175 and conquered Multan. Then he reached South to Uch, which is now in Bahawalpur
Neogeneration Characters
Lost 1000lb
Larme's art
Uril Cena
Division. The battle for India was to come, and Shahab-ud-Din had a much stronger foe to contend with, Prithvi
MWS Master Base
Cleaning a pc
Pokemon
The Boktai
jazz fest
Raj, the Raja of Ajmer and Delhi, and a great fighter.
جنگ پاکستان:۲۷ جولائی ۱۹۴۸ء
لابی اس دوران جیل توڑ کر قیدیوں کو رہا کرچکے nike shoesتھے کچہری کو جلا کر راکھ کردیا گیا اور ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران کے گھروں کو لیاگیا۔ یہ بات نوٹ کی جاسکتی تھی کہ ان پانچ گرجاؤں کو جن کیلئے سیالکوٹ کافی مشہور تھا کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ انقلابیوں کے دستے جن میں کافی تعداد میں لوگ شامل ہوچکے تھے ہوشیارپور جانے والی سڑک پر روانہ ہوئے انقلابیوںkeen shoesکو یقین تھا کہ ۱۵ این آئی رجمنٹ کے جوان جہلم سے فرار ہوچکے تھے اور انہیں اُن سے اسی علاقے میں ٹکرانے کی توقع تھی۔ انقلابی راوی کنارے پہنچے اور ابھی گورداسپور سے آٹھ میل دور تھے جب وہ تریمو گھاٹ پہنچے تو دیکھا کہ گورداسپور کی ضلعی انتظامیہ نے کشتیوں میں سوراخ کروا دیے تھے اس کے باوجود puma shoesانہوں نے ۱۲ جولائی کی صبح گردن تک پانی میں ڈوبتے ہوئے دریا عبور کیا۔ اسی دن دوپہسے پہلے نکلسن امرتسر سے آ پہنچا اور ساحل سے ایک میل کے فاصلے کے اندر وہ انقلابیوں کو حقیقتاً دریا عبور کرتے ہوئے دیکھ سکتا تھا۔