فتح وینس:۱۴۷۸ء
| فتح وینس:۱۴۷۸ء |
|
بلقان ریاستوں پر غیر منقسم حکومت قائم کرنے کی کوشش نیمحمدعثمانی" فاتح"کوہنگری سےDanube میں نیز یونان، البانیہ اور دریائےAegean میں وینس سے متصادم کردیا۔ پوپ نے ان دو ریاستوں کی حمایت میں جنگ کیلئے تمام یورپ کی قیادت کیلئے کوشش کی۔ محمد نے ۱۴۵۴ اور ۱۴۵۵ء میں سربیا میں دو مہم کی قیادت کی اور سربیا کو عثمانی سلطنت کا ایک زیادہ پائیدار حصہ بنانے میں کامیاب ہوگیا تاہم وہ ۱۴۵۶ء میں بلغراد میں ہنگری کو شکست دینے میں ناکام رہا۔ Morea میں دو شہزادوں کے درمیان پرتشدد کاروائی فروغ پانے لگی۔ محمد" فاتح " Morea کو فتح کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
وینس والوں نے Nauplia, Modon اورCoron کے قلعوں میں اپنے قدم جمائے رکھے جو کہ ناقابل رسائی ساحل پر تعمیر کئیگئے تھے اور جہاں سمندر کے راستے ا مداد پہنچائی جاسکتی تھی۔ انہوں نے Isthmus of Corinth کو برقرار رکھتے ہوئے پیننسولا پر قبضہ کرلیا۔عثمانیوں نے تب وینس والوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا جوکہ ۱۴۶۳ سے ۱۴۷۹ء تک جاری رہی۔ محمد نے ۱۴۷۴ اور ۱۴۷۸ء میں Scutari کے محل کا محاصرہ کیا عثمانی بیڑے Isonzo کو عبور کرکے وینس کے سامنے نمودار ہوئے تو جمہوریہ نے امن کا اعلان کردیا امن معاہدے کے تحت Scutari, Croia نیز Lemnos اور Euboea (Negroponte) کے جزائر عثمانیوں کے حوالے کیے گئے اور بطور ہرجانہ دس ہزار سونے کے سکوں کی سالانہ ادائیگی کا معاہدہ ہواتاہم وینس کیلئے تجارت کی آزادی بحال کردی گئی۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
asansör asansör şirketleri
asansör
asansör şirketleri
Göğüs Büyütücü Biber
Göğüs Büyütücü
Biber Hapı
Göğüs Büyütücü
Osmanlı iksiri
Fx15
Lida Zayıflama
فتح وینس:۱۴۷۸ء
مرحبا الجميع ، وصاحب المقالة جلب معلومات مفيدة للسهم. جميع معلومات مثيرة للاهتمام جدا ، وشكرا لكم جدا يشبه الى حد كبير للقراءة.ล้างรถ, ขัดเคลือบสี, คาร์แคร์, โรงแรม เชียงใหม่, สปา เชียงใหม่, chiang mai hotel, holiday cottages norfolk, taxi service, ตั๋วเครื่องบินราคาถูก, จองตั๋วเครื่องบิน, ตั๋วเครื่องบิน
mirc - mirc indir - mırc -
mirc - mirc indir - mırc - mirc yükle - Bismil -
thank you.