فتح مصر:۶۴۱ء
| فتح مصر:۶۴۱ء |
| امر بن عاص ؓ ۴۰۰۰ گھڑ سواروں کے ہمراہ مصر فتح کر نے کے
لئے روانہ ہوئے مصر پران دنوں رومی شہنشاہ ہرکو لیس کی حکومت تھی رومی
افواج نے ۶۴۰ء میں Fayyum اور Helliopolis میں شکست کے بعد وہاں کا کنٹرول
کھودیا امر ؓ نے اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔ شکست خوردہ رومی افواج بے بیلون
کے قلعے میں جمع ہوگئیں امر بن عاص ؓ نے انہیں شہ دے کر قلعے سے باہر نکا
لا اور وہاں بھی شکست سے دوچار کیا۔
Patriach Cyurs نے جو کہ مصر کا گورنر تھا اس نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے امن مذاکرات شروع کیے اور اپنے اس فیصلے کی ہرکولیس سے تائید چاہی شہنشاہ نے امن معاہدے کو مسترد کر کے Cyurs کو باغی قرار دے دیا فروری ۶۴۱ء میں شہنشاہ کا انتقال ہو گیا اور اسی سال بے بیلون کے ہتھیار ڈالنے کے بعد Cyurs امن قائم کرنے کے قابل ہوا۔ مصر ماسوائے الیگزینڈریا مسلمانوں کے زیر قبضہ آچکا تھا نئے شہنشاہ Constantine III نے دفاع کے لئے ایک بڑی فوج روانہ کی امر بن عاص ؓنے الیگزینڈریا کی طرف قدم بڑھائے اور اپنی مہارت و شجاعت کے باعث ایک بار پھر رومی افواج کو شکست دینے میں کامیاب رہے الیگزینڈریا بھی اب مسلمانوں کے قبضہ میں آگیاخلیفہ عثمان ؓ نے امر بن عاص ؓ کو مصر کا گورنر مقرر کر دیا۔ |

Comments
Prada Sneakers Gucci
Prada Sneakers
Gucci Sneakers
Prada Shoes
Dolce Gabbana Shoes
فتح مصر:۶۴۱ء
مرحبا الجميع ، وصاحب المقالة جلب معلومات مفيدة للسهم. جميع معلومات مثيرة للاهتمام جدا ، وشكرا لكم جدا يشبه الى حد كبير للقراءة.ล้างรถ, ขัดเคลือบสี, คาร์แคร์, โรงแรม เชียงใหม่, สปา เชียงใหม่, chiang mai hotel, holiday cottages norfolk, taxi service, ตั๋วเครื่องบินราคาถูก, จองตั๋วเครื่องบิน, ตั๋วเครื่องบิน
لابی اس دوران جیل توڑ کر
لابی اس دوران جیل توڑ کر قیدیوں کو رہا کرچکے کچہری کو جلا کر راکھ کردیا گیا اور ڈپٹی کمشنر و دیگر افسران کے گھروں کو
WS Navigo
Bernard Hopkins vs. Roy Jones Jr
Abe Hiatus
Robot Armageddon
debates
PDF FILES
لیاگیا۔ یہ بات نوٹ کی جاسکتی تھی کہ ان پانچ گرجاؤں کو جن کیلئے سیالکوٹ کافی مشہور تھا کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ انقلابیوں کے دستے جن میں کافی تعداد میں لوگ شامل ہوچکے تھے ہوشیارپور جانے والی سڑک پر روانہ ہوئے یقین تھا کہ ۱۵ این آئی رجمنٹ کے جوان جہلم سے فرار ہوچکے تھے Ticket Quotas
Next-Gen Audi S8
Runtime Error
Runtime Error
KDE3.5
اور انہیں اُن سے اسی علاقے میں ٹکرانے کی توقع تھی۔ انقلابی راوی کنارے پہنچے اور ابھی گورداسپور سے آٹھ میل دور تھے جب وہ تریمو گھاٹ پہنچے تو دیکھا کہ گورداسپور کی ضلعی انتظامیہ نے کشتیوں میں سوراخ کرواgta flash game
Fifa 2010
Group Icons
TS3 Support
دیے تھے اس کے باوجود نے ۱۲ جولائی کی صبح گردن تک پانی میں ڈوبتے ہوئے دریا عبور کیا۔ اسی دن دوپہسے پہلے نکلسن امرتسر سے آ پہنچا اور ساحل سے ایک میل کے فاصلے کے اندر وہ انقلابیوں کو حقیقتاً دریا عبور کرتے ہوئے دیکھ سکتا تھا۔
فتح مصر:۶۴۱ء
لئے روانہ ہوئے مصر پر ان دنوں رومی شہنشاہ ہرکوwomen's shoes لیس کی حکومت ت رومیافواج نے ۶۴۰ء م Fayyum اور Helliopolمیں شکست کے بعد وہاں کا کنٹرول کھو دیا عمرو رضی اللہ نے اپنی پیش قدمی جاری رکھی۔ شکست خوردہ رومی افواج بے بیلون کے قلعے میں جمع ہوگئیں عمرو بن عاص رضی اللہ نے انہیں شہ دے کر قلعے سے باہر نکا لا jordan shoes
اور وہاں بھی شکست سے دوچار ک۔Patriach Cyurs نے جو کہ مصر کا گورنر تھا اس نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے امن مذاکرات شروع کیے اور اپنے اس فیصلے کی ہرکولیس سے تائید چاہی شہنشاہ نے امن معاہدے کو مسترد کر کے Cyurs کو باغی قرار دے دیا فروری ۶۴۱ء میں شہنشاہ کا انتقال ہو گیا اور اسی سال بے بیلون کے ہتھیار ڈالنے کے بعد Cyurs امن قائم کرنے کے قابل ہوا ۔ مصر ماسوائے الیگزینڈری ا مسلمانوں کے زیر قبضہ آچکا تھا نئے شہنشاہaldo shoes Constantine III نے دفاع کے لئے ایک بڑی فوج روانہ کی عمرو بن عاص رضی اللہ نے الیگزینڈری ا کی طرف قدم بڑھائے اور اپنی مہارت و شجاعت کے باعث ایک بار پھر رومی افواج کو شکست دینے میں کامیاب رہے الیگزینڈری ا بھی اب مسلمانوں کے قبضہ میں آگیاخلیفہ عثمان رضی اللہ نے عمرو بن عاص رضی اللہ کو مصر کا گورنر مقرر کر دیا۔