فتح ترکستان:۷۱۴-۷۰۵ء
| فتح ترکستان:۷۱۴-۷۰۵ء |
| ۷۰۵ء میں نا مور مسلم حکمران حجاج بن یوسف نے قطبع بن
مسلم کو خراسان کا گورنر مقرر کیا اور انھیں جنگ کو مشرق میں ایشیا کے مرکز
کی سمت جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ قطبع غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل فوجی اور
سفارت کار تھے قطبع کی فوج کی اصل طاقت عرب قبائل کے لوگ تھے جو کہ بصرہ
اور کوفہ سے اس دور دراز سرحدی علاقے تک پہنچے تھے۔انکے علاوہ کافی سپاہی
مقا می ایرانی آبا دی سے لئے گئے تھے جسکی اکثریت اسلام قبول کرچکی تھی اور
عرب قیادت میں اپنے روایتی دشمنوں طوران کے خانہ بدوشوں سے لڑنے کے لئے بے
تاب تھے۔
قطبع نے Merv کو اپنا فوجی ہیڈ کوارٹر بنایا جہاں سے انہوں نے Transoxiana پر حملے کئے۔ یہاں کی آب وہوا سارا سال مجاہدین کے حملوں کے لئے نا سازگار رہی انتہائی شدیدسرد موسم میں قطبع کو Merv واپس آنا پڑااور جونہی موسم بہتر ہوتا وہ اپنے حملے شروع کر دیتے ۔Sughd ، بخارا، ثمرقند، فرغانہ اورShash کے شہر قطبع نے یکے بعد دیگرے فتح کر لئیاسکے علاوہ انہوں نے چین کی سرحد پر ریاست ٹینگ کے شہر کاشغر پر بھی حملہ کیا۔قطبع ترکستان کی اس ریاست کے مشرق میں جسے عظیم الیگزینڈر بھی نہیں دیکھ سکا تھا کافی آگے پہنچ چکے تھے ٹینگ ریاست کی سمت مشرق میں قطبع کی زیر قیادت مسلم افواج ہجرت سے سو سال پہلے ہی جتنی پیش قدمی کر چکی تھیں مجاہدین اس سے آگے نہیں پہنچ پائے۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
asansör asansör şirketleri
asansör
asansör şirketleri
Göğüs Büyütücü Biber
Göğüs Büyütücü
Biber Hapı
Göğüs Büyütücü
Osmanlı iksiri
Fx15
Lida Zayıflama
فتح ترکستان:۷۱۴-۷۰۵ء
مرحبا الجميع ، وصاحب المقالة جلب معلومات مفيدة للسهم. جميع معلومات مثيرة للاهتمام جدا ، وشكرا لكم جدا يشبه الى حد كبير للقراءة.ล้างรถ, ขัดเคลือบสี, คาร์แคร์, โรงแรม เชียงใหม่, สปา เชียงใหม่, chiang mai hotel, holiday cottages norfolk, taxi service, ตั๋วเครื่องบินราคาถูก, จองตั๋วเครื่องบิน, ตั๋วเครื่องบิน