منگولوں کی شکست:۱۲۶۰ء
| منگولوں کی شکست:۱۲۶۰ء |
| آرمینیائی-منگول اتحاد درحقیقت منگولوں کے زبردست حملوں
اور توسیع میں کسی قدر اہمیت کا حامل تھا ۱۲۵۸ء میں بغداد اور ۱۲۶۰ء میں
Aleppo منگولوں کے زیر قبضہ چلے گئے اور اسی سال منگول دفاع سے محروم دمشق
میں بھی داخل ہوگئیاسلام کے قدیم ترین مراکز میں سے مصر اور عرب ابھی تک
منگول حملوں سے محفوظ تھے۔ایک منگول قاصدنے قاہرہ پہنچ کر ، ۱۲۵۹ء میں
سلطنت کے حکمران بننے والے سلطان قطز سے اطاعت قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔
سلطان نے اس مطالبے کو مسترد کرکے قاصد کو قتل کروادیا Kitbuga Noyon اپنے منگول دستوں اور آرمینیائی و جارجیائی اتحادیوں کے ہمراہ اردن کو عبور کرکے Galilee پہنچ چکا تھاقریبی علاقےAcre میں خیمہ زن مملوک فوج منگول دستوں سے ٹکرانے کیلئے جنوب مشرق کی سمت بڑھی دونوں افواج کا Baysan اورNabulus کے درمیان ایک گاؤں Ayn Jalut میں ٹکراؤ ہوا اس مشہور جنگ میں مملوک فوج نے دشمن کو لالچ دے کر اپنے جال میں پھنسانے کے بعد اسکی فوج کو تباہ اور اسکے سپہ سالا ر کو پکڑ کر قتل کر دیایہ پہلا موقع تھا کہ جب منگول فوج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔۳ستمبر ۱۲۶۰ء بروز جمعہ ناقابل فتح منگول فوج کو فتح کیا جاچکاتھامصر منگولوں سے محفوظ ہوگیا شام کے مقبوضہ شہر یکایک منگول فوج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے مملوک فاتحین کا استقبال کیا۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
Prada Sneakers Gucci
Prada Sneakers
Gucci Sneakers
Prada Shoes
Dolce Gabbana Shoes
منگولوں کی شکست:۱۲۶۰ء
Hello everyone, and the owner of the article bring useful information to share. All very interesting information, thank you very much like to read.ล้างรถ, ขัดเคลือบสี, คาร์แคร์, โรงแรม เชียงใหม่, สปา เชียงใหม่, chiang mai hotel, holiday cottages norfolk, taxi service, ตั๋วเครื่องบินราคาถูก, จองตั๋วเครื่องบิน, ตั๋วเครื่องบิน
can any body tell me the
can any body tell me the english of "peer-e-tesmah paa"
thankyou