جنگ آزادی:مئی ۱۸۵۷ء
| جنگ آزادی:مئی ۱۸۵۷ء |
|
تحریک آزادی کے متعلق سکھ ریاستوں کا رویہ انتہائی اہم تھا اگر وہ برطانیہ کے ساتھ تعاون اور مدد کو ترجیح نہ دیتے تو تحریک کا رخ اور شدت بالکل مختلف ہو سکتی تھی۔ اگر پنجاب میں مواصلات کیلئے راستے کھلے نہ ہوتے اور Phulian سرداروں کی جانب سے "خاص خدمات" انجام نہ دی جاتیں تو برطانیہ دہلی پر دوبارہ قبضہ نہیں کر سکتا تھا۔ دہلی کی انقلابی حکومت سکھ ریاستوں کے علاقوں خاص کر پٹیالہ کی بنیادی اہمیت کا پہلے ہی سے ادراک کرچکی تھی ۱۵ مئی ۱۸۵۷ء تک بادشاہ، پٹیالہ کے مہاراجہ کو فرمان بھیج چکا تھا اور اسکے بعد کئی مزید پیغا مات بھی روانہ کییگئے کیونکہ دہلی اس مدد سے مکمل آگاہ تھا جو برطانیہ ان سرداروں سے حاصل کررہا تھا۔
پٹیالہ، جھنڈ اور دیگر سکھ ریاستوں کا تعاون حاصل ہوچکا تھا نیز میروت سے ضروری اطلاعات بھی موصول ہوگئیں چنانچہ برطانیہ نے دہلی کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ جنرل آنسن نے کارنال کے مقام پر اپنی فوج اکٹھی کرنے، ۵ جون کو باغ پت میں داخل ہونے اور وہاں جنرل ہیوٹ کے انتظار کا فیصلہ کیا۔ آنسن ۲۷ مئی کو ہیضہ کے باعث فوت ہوگیا اور اسکی جگہ میجر جنرل سر ہنری برنارڈ نے سنبھالی۔ برنارڈ نے انتہائی غضب ناک ہوتے ہوئے ان تمام گاؤں کو تباہ کردیا جنہوں نے دہلی سے فرار ہونے والے یورپی لوگوں سے برا سلوک کیا تھا۔ ۳۰ مئی کو وہ کرنال سے دہلی روانہ ہوئے اور ۵ جون کو علی پور (دہلی سے دس میل دور) پہنچ کر محاصرے والی ٹرین کی آ مد کا انتظار کرنے لگے۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
asansör asansör şirketleri
asansör
asansör şirketleri
Göğüs Büyütücü Biber
Göğüs Büyütücü
Biber Hapı
Göğüs Büyütücü
Osmanlı iksiri
Fx15
Lida Zayıflama
جنگ آزادی:مئی ۱۸۵۷ء
جنگ آزادی:مئی ۱۸۵۷ء
Hello everyone, and the owner of the article presented the same good things thanks a lot.zipper bags, เสื้อผ้าเกาหลี, ชุดเด็ก, ถ่ายภาพ, เรียนร้องเพลง, เรียนไวโอลิน, agel, กาแฟ, เครื่องเขียน, รับสร้างบ้าน