جنگ آزادی:لاہور- ۳۰ جولائی ۱۸۵۷ء
| جنگ آزادی:لاہور- ۳۰ جولائی ۱۸۵۷ء |
|
میاں میر (لاہور) میں تعینات رجمنٹ کو مئی میں غیرمسلح کر دیا گیا تھا اس کے باوجود انہوں نے ۳۰ جولائی کو بغاوت کردی اور اپنے کمانڈنگ آفیسر میجر اسپنسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ مشرق میں دہلی کی طرف بڑھنے کی بجائے انہوں نے مخالف سمت اختیار کی۔ وہ اجنالہ کے تحصیلدار کے ساتھ لڑائی میں مصروف اور۳۱ جولائی تک دریا کے کنارے پر محصور تھے کہ امرتسر کا ڈپٹی کمشنر فریڈرک کوپر ایک چھوٹی فوج کے ساتھ منظر پر نمودار ہوا۔ انقلابی ایک ایسے جزیرے پر جہاں سے بھاگنے یا دفاع کیلئے کوئی سا مان موجود نہ تھا انتہائی افسوسناک حالت میں طویل پیدل مسافت کے باعث تھکن سے چُور اور بھوک سے مررہیتھے۔ ان میں سے کچھ نے گرفتاری دے دی اور کچھ کو فرار ہونے کی کوشش کے دوران محاصرہ کرنے والے گاؤں والوں نے پکڑ کر فوج کے حوالے کردیا۔ مجموعی طور پر کوپر ۵۰۰ باغی سپاہیوں کو رسیوں سے جکڑ کر اجنالہ لیگیا
انقلابیوں کی لاشوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے ایک خشک کنواں ڈھونڈ لیا گیا۔ یکم اگست کو عیدالاضحٰی کے دن مسلم گھڑ سواروں کو امرتسر آکر تہوار منانے کی اجازت دے دی گئی جبکہ واحد عیسائی اور وفا دار سکھوں کو مختلف نوعیت کی قتل و غارت گری کیلئے روک لیا گیا۔ انقلابیوں نے اپنی طرف سے اپنے اقدا مات کے ذریعے یہ ظاہر کر دیا تھا کہ وہ ایک مقصد کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے کیلئے تیار و باخبر تھے۔ جب ان میں سے ۲۳۷ کو قتل کردیا گیا تو قلعے کے برج کے دروازے کھول دیے گئے تاکہ قیدی باہر آسکیں۔ کوپر اپنی سرگزشت ان الفاظ کے ساتھ جاری رکھتا ہے ” دیکھ لو وہ تمام تقریباً مرگئے تھے انجانے میں Holvell's Black Hole کا سانحہ پھر سے دہرایا جاچکا تھا“۔ |

Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
asansör asansör şirketleri
asansör
asansör şirketleri
Göğüs Büyütücü Biber
Göğüs Büyütücü
Biber Hapı
Göğüs Büyütücü
Osmanlı iksiri
Fx15
Lida Zayıflama
جنگ آزادی:لاہور- ۳۰ جولائی ۱۸۵۷ء
Hello everyone, and the owner of the article presented the same good things thanks a lot.zipper bags, เสื้อผ้าเกาหลี, ชุดเด็ก, ถ่ายภาพ, เรียนร้องเพลง, เรียนไวโอลิน, agel, กาแฟ, เครื่องเขียน, รับสร้างบ้าน