371    aesthete (Noun)
حسن پرست ۔ حسن شناس ۔ جمال دوست ۔ حسن پسند
372    aesthetic, aesthetical (adjective)
حسن پرستی سے متعلق ۔ حسن پسندانہ ۔ ذوقی ۔ جمالیاتی
373    aesthetics
مول سندرتائی ۔ اصول خوبصورتی ۔ جمالیات ۔ حسن شناسی
374    beauty (Noun)
    1. grace
روپ ۔ خوبصورتی ۔ حسن ۔ جمال
    Beauty consists of a certain composition of colour and figure, causing delight in the beholder. (Locke)
خوبصورتی رنگ اور روپ کا ایک خاص میل ہے، جس سے دیکھنے والے کو خوشی ہوتی ہے
    Beauty is no inheritance. (Prov.)
حسن خداداد ہے (مثل)
    Beauty is bought by judgement of the eye. (Shakespeare)
سودائے حسن لیتے ہیں آنکھوں کی آنک پر
    2. a beautiful person
سندر ۔ گوری ۔ کامنی ۔ رتی ۔ پدمنی ۔ پری ۔ پری پیکر ۔ حسین
375    benefactor (Noun)
داتا ۔ دین دیال ۔ دیا وان ۔ اُپکاری ۔ دیالو ۔ کریم ۔ محسن ۔ فیاض ۔ پُنیاتما ۔ دھرمی ۔ دھرماتما
376    best (adjective)
اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین
    The best is best till better is found.
ہے بہتر یہ جب تک کہ بہتر ملے
    The best is best cheap. (Prov.)
کم خرچ بالا نشین (مثل)
    the best of it is
طرفہ تو یہ ہے
    at its best
عروج پر ۔ بہار پر ۔ جوبن پر
    make the best of
برے بھلے نباہنا ۔ جیسے بنے ویسے کام نکالنا ۔ بھگتنا ۔ نباہنا
    make the best of one's time
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
    the best man
دولہا ۔ شہ بالا (bride's man)
    to do one's best
اپنے پار بساتے سب کچھ کرنا ۔ اپنے جانتے خوب کوشش کرنا ۔ حتی المقدور زور مارنا
    to put one's best leg foremost
چلتا پاؤں آگے دھرنا ۔ ہمت کرنا
377    breach (Noun)
    1. break
سوراخ ۔ دراڑ ۔ گھٹا ۔ رخنہ ۔ سیندھ ۔ کونبل ۔ نقب
    
Once more unto the breach, dear friends once more,
Or close the wall up with our English dead.
(Shakespeare)
چلو بھائی، گھٹے پہ، ایک اور حملہ!
کرو بند دیوار لاشوں سے ورنہ (F.C.)
    2. rupture
پھوٹ ۔ بگاڑ ۔ ان بن ۔ ناچاقی ۔ نااتفاقی
    3. violation
بھنجن ۔ بھنگ ۔ انحراف ۔ خلاف ورزی
    beach of laws
حرکات خلاف قوانین
    breach of peace apprehended
آمادگئی دنگا ۔ آمادگئی شوروفساد ۔ دنگے کا خطرہ
    breach of privilege
تجاوز اختیار ۔ خلاف ورزی ۔ جرم
    breach of promise or contract
عہد شکنی
    breach of the peace
امن میں خلل اندازی
    breach of trust
بد دیانتی ۔ پرتیت بھنجن ۔ امانت میں خیانت
    aggravated breach of the peace
کمال فتور ۔ فتور شدید ۔ ہنگامہ یا بلوہٴ شدید
    commit a breach of the peace
امن میں خلل ڈالنا ۔ دنگا و فساد کرنا ۔ حسن سیاست میں فتور برپا کرنا
    criminal breach of trust
خیانتِ مجرمانہ
    violent breach of the peace
فساد عظیم ۔ بڑا بھاری فساد
378    brown (adjective)
بھورا ۔ کھیرا ۔ بادامی ۔ سانولا ۔ سلونا ۔ سبزہ
    Now like I brown (O lovely brown thy hair)
    Only in brownness beauty dwelleth there. (Drayton)
رنگ بھورا مجھے بھاتا ہے تیرے بالوں کا
حسن عالم میں بنا رہیگا فقط رنگ بھورا F.C.
    brown bread
لال روٹی ۔ سکی روٹی
    brown maid
سانولی ۔ سانولی سلونی
    brown study
سوچ میں ڈوبنا ۔ خیال میں ہونا
379    charm (Noun)
    1. a magic spell
جادو ۔ منتر ۔ ٹوٹکا ۔ جادو ٹونا ۔ مُوٹھ ۔ سحر ۔ افسون
    2. amulet
تعویذ ۔ گنڈا ۔ جنتر
    3. fascination
موہ ۔ فریفتگی
    the charms of beauty
فریب حسن
    Charms strike the sight, but merit wins the soul. (Pope.)
چھب چھلے انکھیاں، گن برے ہِیا
380    chary (adjective)
اوت کرنے والا ۔ کفائتی ۔ کفایت شعار
    The chariest maid is prodigal enough if she unmask her beauty to the moon. (Shakespeare)
جو ایک بار حسن اپنا ماہ کو دکھایا
تو کم خرچ ماہروئے گنج ایک لٹایا F.C.
    His rising reputation made him more chary of his fame. (Jeffrey)
جوں جوں نام بڑھتا گیا وہ اپنی شہرت کاپاس زیادہ کرنے لگا
Content search results
-
لُوٹ کھسوٹ کا بازار گرم تھا۔ اس گرمی میں اِضافہ ہوگیا جب چاروں طرف آگ بھڑکنے لگی۔ ایک آدمی ہارمونیم کی پیٹی اُٹھائے خوش خوش گاتا جا رہا تھا۔ "جب تم ہی گئے پردیس لگا کے ٹھیس، او پیتم پیارا، دُنیا میں کون ہمارا۔" ایک چھوٹی عمر کا لڑکا جھولی میں...
rajasaab - 2008-01-11 10:46 - 0 comments
-
امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلي آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچي، راستے ميں کئي آدمي مارے گئے، متعد زخمي اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ ...
rajasaab - 2008-01-11 10:45 - 0 comments
-
بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہئے یعنی جو مسلمان پاگل ، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل...
rajasaab - 2008-01-11 10:44 - 0 comments
-
امتياز صغير کي شادي ہوئي تو شہر بھر ميں دھوم مچ گئي، آتش بازيوں کا رواج باقي نہيں رہا تھا مگر دولہے کے باپ نے اس پراني عياشي پر بے دريغ روپيہ صرف کيا، جب صغير زيوروں سے لدے پھندے سفيد براق گھوڑے پر سوار تھا تو اس کے چاروں طرف انار چھوٹ رہے تھے،...
rajasaab - 2008-01-11 10:42 - 0 comments
-
بابوگوپي ناتھ سے ميري ملاقات سن چاليس ميں ہوئي، ان دنوں ميں بمبئي کا ايک ہفتہ وار چرچہ ايڈٹ کيا کرتا تھا، دفتر ميں عبدالرحيم سينڈو ايک ناٹے آدمي کے ساتھ داخل ہوا ميں اس وقت ليڈ لکھ رہا تھا، سينڈو نے اپنے مخصوص انداز ميں باآواز بلند مجھے آداب کيا...
rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment
-
... چشمِ بینا کا
ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
مری نگاہ میں ہے جمع و خرج ... سیرِ باغ نہ دو
ہنوز محرمیٴ حسن کو ترستا ہوں
دل اس کو، پہلے ہی ناز و ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:33 - 2 comments
-
... چشمِ بینا کا
ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
مری نگاہ میں ہے جمع و خرج ... سیرِ باغ نہ دو
ہنوز محرمیٴ حسن کو ترستا ہوں
دل اس کو، پہلے ہی ناز و ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:33 - 2 comments
-
... چشمِ بینا کا
ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
مری نگاہ میں ہے جمع و خرج ... سیرِ باغ نہ دو
ہنوز محرمیٴ حسن کو ترستا ہوں
دل اس کو، پہلے ہی ناز و ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:33 - 1 comment
-
... چشمِ بینا کا
ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
مری نگاہ میں ہے جمع و خرج ... سیرِ باغ نہ دو
ہنوز محرمیٴ حسن کو ترستا ہوں
دل اس کو، پہلے ہی ناز و ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:33 - 1 comment
-
... کام چشمِ بینا کا
ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
مری نگاہ میں ہے جمع و خرج ... سیرِ باغ نہ دو
ہنوز محرمیٴ حسن کو ترستا ہوں
دل اس کو، پہلے ہی ناز و ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:32 - 0 comments
Pages