Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “V”

Showing 1–10 of 693

1.

vacancy

noun

Meanings

  1. 1

    vacuity

    خلا۔ سون

  2. 2

    listlessness

    بے شغلی۔ بیکاری۔ سستی۔ بے خبری۔ غفلت۔ مٹھا پن

  3. 3

    gap

    شگاف۔ دراڑ۔ چیر۔ درز

  4. 4

    unemployed time

    فرصت۔ اوکاش۔ تعطیل۔ چھٹی۔ فراغت

  5. 5

    a post unfilled

    خالی جگہ،‌عہدہ یا آسامی

2.

vacant

adjective

Meanings

  1. 1

    empty

    خالی۔ بن بھرا۔ بے معنی

  2. 2

    unemployed

    بے شغل۔ خالی۔ بیکار۔ ٹھالی

    • Absence of occupation is not rest ;

    • A mind quite vacant is a mind distressed. (Cowper)

      بیکار بیٹھے رہنے کا آرام نہیں ہے نام بے شغل شخص کا پھنسا رنج میں مدام

  3. 3

    غیر مقبوضہ۔ جس پر کوئی مقرر نہ ہو۔ تقرر طلب

  4. 4

    thoughtless

    بے فکر۔ بے سوچ۔ غافل

  5. 5

    (Law)

    لاوراث۔ غیر آباد۔ بن بسا۔ بے مغز۔ سپاٹ

4.

vacate

verb active

Meanings

  1. 1

    make empty

    خالی کرنا۔ قبضہ چھوڑنا۔

  2. 2

    annul

    منسوخ،‌باطل،‌رد یا فسخ کرنا

5.

vacation

noun

Meanings

  1. 1

    ابطال۔ نسخ

  2. 2

    وقفہ۔ مہلت۔ فرصت۔ فراغت۔ انتر

  3. 3

    تعطیل۔ چھٹی

6.

vaccina

noun

گوتھن سیتلا

7.

vaccinate

verb active

گائے کے تھن پر جو چیچک کا دانہ ہوتا ہے اس کے پانی کو نشتر پر لے کر آدمی کے بازو پر کھونچنا۔ پاچھنا۔ چیچک کا ٹیکا لگانا

8.

vaccination

noun

چیچک کے ٹیکے کا عمل

9.

vaccinator

noun

ٹیکا لگانے والا

10.

vaccine

adjective

گائے کا۔ چیچک کا

Looking for classic Urdu literature? Read the books