نورالدین زنگی اور صلیبی افواج:۱۱۷۴-۱۱۴۷ء
نورالدین زنگی اور صلیبی افواج:۱۱۷۴-۱۱۴۷ء |
پہلی صلیبی جنگ کے بعد مسلمان کافی کمزور پوزیشن میں تھے
مسلم دنیا یہ سمجھنا شروع کر چکی تھی کہ اس کی ریاستوں میں اجنبیت پائی
جاتی ہے تاہم یہ بات بھی نہیں بھولنی چاھیئے کہ مسلم ریاست کاشغر سے
کوردووا تک پہلے کی طرح ایک مسلسل سرحد کی حامل نہیں تھی۔ عماد الدین زنگی
نے مغرب کی طرف پیش قدمی کی اور رفتہ رفتہ Mosul اور Aleppo کے درمیانی
علاقے کا ماہر بن گیاوہ ایک مضبوط انسان اور بے خوف جنگجو تھاجو کہ بہت جلد
عیسائیوں سے ٹکرانے والا تھاعماد الدین زنگی نے ال روحہ قصبے پر قبضہ کرلیا
جو کہ شام سے بغداد کے راستے میں واقع تھا اور عیسائیوں کی زیر حکومت تھا۔
ال روحہ کی شکست کی خبر پوپ یوجینیس سوم نے پریشانی کے ساتھ وصول کی اور دوسری صلیبی جنگ کی تیاریاں کر لی گئیں جرمن شہنشاہ کونراڈ سوم اور فرانس کے بادشاہ لوئس ہفتم نے پوپ کی آواز پر لبیک کہا صلیبی افواج نے دمشق کا محاصرہ کرلیا تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہوسکے اسی دوران سسلی کے بادشاہ نے دریائے Aegean میں مسلم جزیروں پر حملہ کردیا اور وہاں سے مسلمانوں کو باہر نکال دیااس سے مسلمانوں کی عظمت و اقتدار کو شدید دھچکا پہنچا اور وسیع پیمانے پر اسکے خلاف غصے کا اظہار کیا گیا۔ عمادالدین کے باصلاحیت بیٹے نورالدین زنگی نے ۱۱۴۶ء میں اپنے والد کی جگہ لی اور جلد ہی تیاریوں کے ساتھ عیسائیوں کے خلاف جنگوں کا آغاز کیااس نے ال روحہ کے پورے علاقے پر قبضہ کرکے وہاں کے گورنر کاؤنٹ جوسلن دوم کو گرفتار کرلیابعد ازاں انہوں نے Antioch کے حکمران Bohemud II پر حملہ کرکے وہاں بھی قبضہ کرلیا غرض نور الدین زنگی عیسائیوں کیلئے دہشت کی علامت بن چکے تھے۔۱۱۷۴ء میں آپ کا انتقال ہوگیا۔ |
Comments
normal urdu font
i am not getting normal urdu font on my monitor. please tell me how i can get it
اصل اردو اور عربی الفاظ
تصویر کے اوپر دو الفاظ ایسے ہیں جو اردو میں مروج ہیں۔
موصل = Mosul
حلب= Aleppo
There need to be more efforts by heart
I find half hearted efforts put into the text with easily available words not even transliterated into Urdu. We not only need to translate them and write in Urdu but we need to modify them. For example, we will change to the original, the names distorted by the Turks and Soviets. So we'll do do Spanish historical facts as well. Any takers? Please mail me to do. I am new to this site and will do the needful.
I must appreciate the efforts. Lets be perfect together.
Urdu fonts display
Dear Masood,
I know that there is no connection between the display of a font or picture and the monitor type or display card. May be your system is not having the fonts for a particular face to be displayed. What system do you use, Win 98, NT, Me XP or Vista? Please specify.
اصل اردو اور عربی الفاظ - جاری
ہاں!
کردووا اصل میں قرطبہ ہے۔
Hasan Shafeeq (hasanshafiq89) is requested to forward me the text so that I can rectify mistakes. Lets work together to raise Islam and Urdu.
Great.......
It's so refreshing to find articles like the ones you post on your site. Very informative reading. I will keep you bookmarked. Thanks!
calgary home security systems ;"; winnipeg home security systems ;"; toronto home security systems ;"; vancouver home security systems ;"; search engine marketing new orleans