فتح قسطنطنیہ:۲۹مئی ۱۴۵۳ء

فتح قسطنطنیہ:۲۹مئی ۱۴۵۳ء
محمد عثمانی نے اجلاس کے دوران اپنے درباریوں پر جوکہ قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا متفقہ فیصلہ کرچکے تھے یہ واضح کیا کہ رومی سلطنت ، عثمانی تخت و تاج کے دعویداروں کو پناہ دیتی رہی تھی اور اس طرح مسلسل خانہ جنگیوں کا باعث بنی اس امر کو بھی زیر بحث لایاگیا کہ یہ رومی سلطنت ہی تھی جوجنگیں چھیڑنے میں پیش پیش تھی۔ قسطنطنیہ کو سلونیکا کی طرح مغربی کیتھولکس کے حوالے کرنے کا یہ مطلب ہوگا کہ عثمانی سلطنت کبھی بھی مکمل طور پر خودمختار نہ ہوسکیگی۔ قسطنطنیہ کا محاصرہ ۶ اپریل سے ۲۹ مئی ۱۴۵۳ء تک کل ۵۴ دن جاری رہا۔

رومی شہنشاہ Palaeologus XI کی مدد کیلئے ہنگری کی تیاریوں اور وینس کی بحریہ کی روانگی کی خبریں آچکی تھیں محمد نے حملے کا حکم دیا عثمانی بحری بیڑے کی مداخلت روکنے کیلئے دشمن نے قسطنطنیہ کے ساحل پر باڑھ لگوا دی محمد نے اپنے جہازوں کو شہر کی دوسری جانب لے جانے کا حکم دیا محمدکی افواج صحرا کے ذریعے جوکہ اب تک ناقابل رسائی تصور کیا جاتا تھا اپنے جہازوں سمیت قسطنطنیہ کے پچھلے دروازوں پر پہنچ گئیں قسطنطنیہ فتح ہوگیایونانیوں کو قسطنطنیہ واپس آنے کی اجازت دی گئی جو فتح کے بعد ہرجانہ اداکرنے لگے اور انھیں ایک خاص مدت کیلئے محاصل سے چھوٹ دی گئ فتح کے اگلے روز قسطنطنیہ کے بڑے وزیر چینڈرلے کو برطرف کرکے گرفتار کرلیاگیا اور اسکی جگہ اسکے حریف زاگانوز کو تعینات کردیا گیا قسطنطنیہ کی فتح نے محمد عثمانی کو راتوں رات مسلم دنیا کا مشہور ترین سلطان بنادیا۔

Comments

AOA
It is heartening to see pics of famous musli events.Sometimes ur site is the onlyone providing required picture. Congratulations and well done!

Is it possible to get this on english or danish ?

Its my great pleasure to visit your site and to enjoy your awesome post here. I like it very much. I can feel that you put much attention for these articles, as all of them make sense and are very useful

laptop charger ",.,"Square D Repair ",.,"en el3e battery ",.,"Excessive Facial Sweating ",.,"wealthy affiliate program