غزل - ۳۸
Submitted by hasanshafiq89 on Wed, 2005-06-15 08:06
|
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہوجانا |
عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہوجانا |
| بخشے ہے جلو ہٴ گل، ذوقِ تماشا غالب چشم کو چا ہیے ہر رنگ میں وا ہوجانا * * * * |
|
