Posted Wed, 2005-06-15 07:53 by hasanshafiq89
|
آپ آتے تھے، مگر کوئی عناں گیر بھی تھا
اس میں کچھ شائبہٴ خوبیِ تقدیر بھی تھا
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
ہاں کچھ اک رنجِ گرانباریِ زنجیر بھی تھا
بات کرتے کہ میں لب تشنہٴ تقریر بھی تھا
گر بگڑ بیٹھے تو میں لائقِ تعزیر بھی تھا
نالہ کرتا تھا، ولے طالبِ تاثیر بھی تھا
ہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جوانمیر بھی تھا
آخر اُس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا
آدمی کوئی ہمارا َدمِ تحریر بھی تھا؟ |
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہ
تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟
قید میں ہے ترے وحشی کو وہی زلف کی یاد
بجلی اک کوند گئی آنکھوں کے آگے تو کیا!
یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے، خیر ہوئی
دیکھ کر غیر کو ہو کیوں نہ کلیجا ٹھنڈا
پیشے میں عیب نہیں، رکھیے نہ فرہاد کو نام
ہم تھے مرنے کو کھڑے، پاس نہ آیا، نہ سہی
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق |
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
* * * * *
لب خشک در تشنگی مردگاں کا
زیارتکدہ ہوں دل آزردگاں کا
ہمہ نا امیدی، ہمہ بد گمانی
میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگاں کا
* * * * * |
Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
Hello everyone, and the owner
Hello everyone, and the owner of the article bring useful information to share. All very interesting information, thank you very much like to read.zipper bags, ของเล่นเด็ก, เสื้อผ้าเกาหลี, ชุดเด็ก, ถ่ายภาพ, เรียนร้องเพลง, เรียนไวโอลิน, เรียนเปียโน, agel, เครื่องเขียน, รับสร้างบ้าน, หางาน, สมัครงาน, footwear manufacturer, moccasins manufacturer, casual shoes manufacturer, sneakers manufacturer, vulcanized shoes manufacturer, sandals manufacturer, chef shoes manufacturer, safety shoes manufacturer, sport shoes manufacturer, boots manufacturer