غزل - ۱۵
Submitted by hasanshafiq89 on Wed, 2005-06-15 07:02
|
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا |
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا |
| حیف اُس چار گرہ کپڑے کی قسمت غالب! جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا * * * * |
|
