Posted Wed, 2005-06-15 05:42 by hasanshafiq89
|
وہ اک گلدستہ ہے ہم
بیخودوں کے طاقِ نسیاں کا
کہ ہر اک قطرہٴ خوں دانہ ہے تسبیحِ مرجاں کا
لیا دانتوں میں جو تنکا، ہوا ریشہ نیستاں کا
مرا ہر داغِ دل اک تخم ہے سروِ چراغاں کا
کرے جو پرتوِ خورشید، عالم شبنمستاں کا
ہیولیٰ برق خرمنِ کا ہے خونِ گرم دہقاں کا
مدار اب کھودنے پرگھاس کے ہے میرے درباں کا
چراغ مردہ ہوں میں بے زباں، گورِ غریباں کا
دلِ افسردہ گویا حجرہ ہے یوسف کے زنداں کا
سبب کیا، خواب میں آکر، تبسم ہائے پنہاں کا؟
قیامت ہے سرشکِ آلودہ ہونا تیری مژگاں کا |
ستائش گر ہے زاہد اس
قدر جس باغِ رضواں کا
بیاں کیا کیجیئے بیدادِ کاوش ہائے مژگاں کا
نہ آئی سطوتِ قاتل بھی مانع میرے نالوں کو
دکھاؤں گا تماشا، دی اگر فرصت زمانے نے
کیا آيئنہ خانے کا وہ نقشہ تیرے جلوے نے
مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی
اُ گا ہے گھر میں ہر سو سبزہ ، ویرانی تماشاکر!
خموشی میں نہاں خوں گشتہ لاکھوں آرزوئیں ہیں
ہنوز اک پرتوِ نقشِ خیالِ یار باقی ہے
بغل میں غیر کی آج آپ سوتے ہیں کہیں ورنہ
نہیں معلوم کس کس کا لہو پانی ہوا ہوگا |
|
نظر میں ہے ہماری
جادہٴ راہِ فنا، غالب
کہ یہ شیرازہ ہے عالم کے اجزائے پریشاں کا
* * * * * |
Comments
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี
ทัวร์จีน ทัวร์เกาหลี ทัวร์ญี่ปุ่น ทัวร์ฮ่องกง ทัวร์ปักกิ่ง ทัวร์เวียดนาม ทัวร์สิงคโปร์ ทัวร์ยุโรป ทัวร์ออสเตรเลีย ทัวร์พม่า ตั๋วเครื่องบินราคาถูก จองตั๋วเครื่องบิน โรงแรม เชียงใหม่ สปา เชียงใหม่ chiang mai hotel chiang mai spa ถ่ายภาพ เครื่องเขียน zipper bags เรียนร้องเพลง เรียนไวโอลิน รับสร้างบ้าน แบบบ้านสองชั้น เรียนเปียโน หางาน สมัครงาน
Hello everyone, and the owner
Hello everyone, and the owner of the article bring useful information to share. All very interesting information, thank you very much like to read.zipper bags, ของเล่นเด็ก, เสื้อผ้าเกาหลี, ชุดเด็ก, ถ่ายภาพ, เรียนร้องเพลง, เรียนไวโอลิน, เรียนเปียโน, agel, เครื่องเขียน, รับสร้างบ้าน, หางาน, สมัครงาน, footwear manufacturer, moccasins manufacturer, casual shoes manufacturer, sneakers manufacturer, vulcanized shoes manufacturer, sandals manufacturer, chef shoes manufacturer, safety shoes manufacturer, sport shoes manufacturer, boots manufacturer