غزل - ۲۹
Submitted by hasanshafiq89 on Wed, 2005-06-15 07:51
|
دل، جگر تشنہٴ فریاد آیا |
پھر مجھے دیدہٴ تر یاد آیا |
| میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسد سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا * * * * |
|
