Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “H”

Showing 1191–1200 of 1,247

1191.

hydrometer

noun

مقیاس الماء۔ آب پیما

1192.

hydrometry

noun

شراب کی تیزی دریافت کرنے کا فن۔ آب پیمائی

1193.

hydrophobia

noun

وہ عارضہ جس میں خود بخود پانی سے خوف پیدا ہوتا ہے۔ ہڑک۔ آب ترسی۔ کلب

1194.

hydropic

adjective

جلندری۔ آبی۔ استسقائی۔ مستسقی

1195.

hydrostatics

پن تول

1196.

hydrostatics

noun

علم مائعات۔ ماسکونیات

1197.

hydrothorax

noun

استسقائے سینہ

1198.

hydrotic

noun

دوا جو پانی اور بلغم کو نکالے

1199.

hyemal

adjective

جاڑے کا۔ سرمائی۔ زمستانی

1200.

hyena

noun

کفتار۔ چرغ۔ لگڑ بھگا

Looking for classic Urdu literature? Read the books