871.
overween
verb neutor
رعونت میں آنا۔ خود تراشی کرنا۔ شیخی کرنا
Browse
Showing 871–880 of 913
verb neutor
رعونت میں آنا۔ خود تراشی کرنا۔ شیخی کرنا
adjective
خود پسند۔ متکبر۔ مغرور۔ خودبین
verb active
وزن میں زیادہ ہونا۔ غالب ہونا۔ معتبر ہونا
verb active
crush beneath
دبا دینا۔ کچل ڈالنا۔ تباہ کر دینا۔ برباد کر دینا
overflow
غرق کرنا۔ ڈبونا۔ بورنا
verb active
بت سے زیادہ کام کرنا۔ تھکانا۔ بہت کام کرنا۔ محنت شاقہ لینا۔ کام کرتے کرتے تھکا مارنا یا شل کر دینا
adjective
گھسا ہوا۔ بوسیدہ۔ سال خوردہ۔ فرسودہ
verb active
لکھی ہوئی چیز پر لکھنا۔ بے حد لکھنا۔ لکھ لکھ کر تھک جانا۔ کسی موضوع پر ضرورت سے زیادہ لکھنا
adjective
نہایت محنت سے بنا ہوا
worked all over
سب طرف سے سجا ہوا
verb active
بہت گراں یا مہنگا خریدنا۔ ضرورت سے زیادہ خریدنا
adjective
حد سے زیادہ دل سوز
Looking for classic Urdu literature? Read the books