Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 31–40 of 2,091

31.

idealism

noun

عقیدہ اس بات کا کہ دنیا محض وہم و خیال اور دھوکا ہے۔ فلسفہٴ تصوریت۔ فلسفہٴ تفکر۔ مثالیت۔ عینیت

34.

ideality

noun

عینی یا مثالی ہونا۔ فکری، تصوری یا خیالی ہونا۔ علم قیافہ۔ قوت متخیلہ۔ خیالی بنانا

35.

idealize

verb active

خیالی بنانا

36.

ideally

adverb

ذہن میں۔ خیال سے۔ تصوراً

37.

identical

adjective

Meanings

  1. 1

    the same

    وہی ایک۔ یکساں۔ ایک ہی۔ کیول وہی۔ ایک سا۔ بالکل ایک۔ بعینہ وہی۔ بالکل یکساں

  2. 2

    uttering the same truth

    مطابق۔ ہم شکل۔ ایک روپ۔ ایک بھاؤ۔ تد روپ۔ ملتا۔ مماثل۔ ہو بہو

38.

identically

adverb

ایک ہی طور پر۔ بعینہ۔ بمطابق

39.

identifiable

adjective

قابل شناخت۔ ایک سمجھے جانے کے قابل۔ متحد یا متفق سمجھے جانے کے قابل

40.

identification

noun

یکساں ہونے کا اثبات۔ تطابق۔ شناخت۔ نشان دہی

Looking for classic Urdu literature? Read the books