Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 2061–2070 of 2,091

2061.

isle

noun

جزیرہ۔ ٹاپو۔ دیپ

2062.

islet

noun

چھوٹا ٹاپو

2063.

ism

noun

کوئی خاص مسلک یا نظریہ

2064.

isochronal, ischronous

adjective

سم کالک۔ مساوی الوقت۔ سمے سمان

2065.

isolate

verb active

Meanings

  1. 1

    place

    علیحدہ جگہ میں قائم کرنا۔ الگ رکھنا

  2. 2

    (Elec.)

    جدا کرنا۔ الگ کرنا

  3. 3

    (Chem.)

    سودھنا۔ صاف یا خالص کرنا

2066.

isolation

noun

تنہائی۔ علیحدگی۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا

2067.

isomeric

adjective

مرکبات جن میں ایک سے اجزا ایک ہی حساب سے ملائے گئے ہوں اور مزاج جداگانہ رکھتے ہوں

2068.

isonomy

noun

قانون جس میں سب ایک ہی لکڑی ہانکے جائیں۔ قانون مساوی الحقوق۔ سم ادھکار

2069.

isosceles

adjective

دو بھج برابر۔ متساوی الساقین

2070.

issuable

adjective

قابل اشاعت۔ قابل طبع۔ قابل اجرا

Looking for classic Urdu literature? Read the books