1601.
interactive
adjective
تفاعلی۔ تاملی
Browse
Showing 1601–1610 of 2,091
adjective
تفاعلی۔ تاملی
adjective
میان دو آبی
verb active
دوغلے یا دو نسلے بچے پیدا کرنا۔ دو نسلوں کو ملانا
adjective
فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں
verb active
سال شمسی پورا کرنے کو دن کا جوڑ دینا
noun
درمیان میں کسی دن یا وقت کا جوڑ دینا
verbnoun
بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا
noun
شفیع۔ درمیانی
verb active
take or seize by the way
راہ میں روکنا یا پکڑنا۔ راہ بند کرنا۔ سد راہ ہونا
stop
روکنا۔ باز رکھنا۔ پکڑ رکھنا۔ دبا رکھنا۔ ٹھیرانا۔ مزاحمت کرنا۔ خلل ڈالنا
cut off
بند کرنا۔ کاٹنا۔ حائل ہونا۔ حرج کرنا
(Math.)
بیچ یا درمیان میں ہونا
noun
پکڑنے یا روکنے والا۔ حائل۔ مزاحم
Looking for classic Urdu literature? Read the books