27
Dec
2006
Ibn-e-Safi ka Deewana
Submitted by dhump_23Hello everybody here.. sub ko mera salam. I need Ibn-e-Safi all novels. Imran Series or Col. Faridi Series. if someone have collection of these novels then send me on these following addresses.
1. khurshidislam@gmail.com
2. khurshidislam2000@gmail.com
3. dhump_23@hotmail.com
Thanks & Regards.
Khurshid Islam
0345-5057255
Comments
ابن صفی کی داستان آج بھی جاری ہے
میرا نام راشد اشرف، کیمیکل انجینیر، مقیم کراچی ۔۔۔ سلسلہ شروع ہوا جب ابن صفی پر پہلا آرٹیکل 1995 میں عرصہ طالب علمی میں لکھا جس کا نام قلم کا قرض تھا۔ ابن صفی پر نئی ویب سائٹ کا اجرا جولائی سن دو ھزار نو میں کیا۔۔۔ 23 اگست دو ھزار نو کے جنگ انٹرنیٹ ایڈیشن میں کراچی آرٹس کونسل میں 29 سال میں منعقدہ پہلی سرکاری تقریب" ابن صفی ایک مکالمہ" کی مکمل رپورٹ لکھی --- 25 جولائی دو ھزار نو کو بزنس ریکارڈر میں ابن صفی پر آرٹیکل لکھا ---- 26 جولائی دو ھزار نو کو ابن صفی کی برسی کے موقع پر آج ٹی وی پر خبر میں آمد۔ وکی پیڈیا انسائکلو بیڈیا پر ابن صفی کے صفحے میں اہم ترامیم جو ردو و قدح کے بعد (جو ان کا خاصہ ہے، تسلیم کی گیں --- ان دنوں وکی پیڈیا انسائکلو بیڈیا پر ابن صفی صاحب کے اردو صفحے کی تدوین ---- ابن صفی ڈاٹ انفو پر صفی صاحب کے حوالے سے اہم نمائندگی --- جناب باذوق صاحب کی نیئ ویب سائٹ ابن صفی بلاگ پوسٹ پر ہمارے تازہ ترین آرٹیکل سے بھی ہمارے بارے میں خاصی معلعمات ہو جائیں گی، پتہ ہے:
http://ibnsafi.blogspot.com/
http://www.wadi-e-urdu.com ابن صفی پر نئی ویب سائٹ
فرزند ابن صفی، جناب احمد صفی کے ہمراہ ریڈیو چینل ایف ایم 105 پر چھبیس نومبر دو ھزار نو کو ڈیڑھ گھنٹے کے براہ راست انٹرویو میں آمد
تازہ ترین مصروفیت و پیش رفت: صفی صاحب کے لازوال کردار، استاد محبوب نرالے عالم کی کھوج، ان کا تمام کام، حالات زندگی
معاصر ڈان و بزنس ریکارڈر میں2002 سے 2006 تک کالم و خطوط نگاری ، موضوع ماحولیات اور آئل و گیس سکٹ