14
May
2006
سویرے سویرے
Submitted by enconnectمحترم قارعین
آج تو کمال ھی ھو گیا۔ یعنی میں ساری رات جاگنے کے بعد، صبح کے وقت اپنا کمپیوٹر آف کرنے ھی لگا کہ زھن میں ایک مصرعہ گونجا۔
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا
بن گیا رقیب آخر جو تھا رازداں اپنا
دل لے بھی کیا کھنے۔ چاھا کہ غزل ایک مرتبہ پڑھ لی جاےٓ۔ جب گوگل پر سرچ کیا تو
urduseek.com
کا نام سامنے آیا۔
چلتے چلتے یھان تک آ گےا۔ اس ویب سایٓٹ پر تو بڑی اچھی چیزیں ملیں۔ مگر پھر بھی کمی تو محسوس ضرور ھویٓ۔
دوستو۔ صرف یہ کھنا چاھوں گا کہ۔ آییٓں، مل کر اس وعب سایٹ میں جدت لایٓں۔
وسلام۔
آپ سب کا خیراندیش۔
راجہ عمران
www.rajaimran.com
Comments
ایک اور بات
میں آپکو اپنی ویب سایٹ پر بھی مدعوع کرنا چاھتا ھوں۔
شکریہ