Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search

401    pharmacopoeia (Noun)
قرابا دین۔ کتاب الادویہ۔ مخزن ادویہ۔ ذخیرہٴ ادویہ
402    repulsion (Noun)
    1. the act
ہار۔ روک۔ ہزیمت۔ شکست۔
    2. (phys.)
مدافعت۔ تردید۔ اندفاع۔ دفعیہ۔
403    throw (verb active)
    1. see cast 1, 3 & 4
اچھالنا
    2. propel
چلانا۔ دھکیلنا۔ چھوڑنا
    3.
بٹنا۔ بل دینا
    4. pottery
گھڑنا۔ بتانا۔ اتارنا
    5. (at dice)
پھینکنا۔ اچھالنا
    The best throw with the dice is to throw them away. (Prov.)
پاسوں کا یہی بڑا پھینکنا ہےکہ ان کو پھینک دیوے
    6. put on
ڈالنا۔ اڑھانا۔ گیرنا
    7. bear
جننا۔ بیانا۔ خرگوش کا بیانا۔ ڈالنا
    throw away, 1.
پھینک دینا۔ بے فائدہ خرچ کرنا۔ اڑانا۔ گنوانا۔ برباد کرنا
    2.
ناپسند کرنا۔ نا منظور کرنا
    throw back, 1.
الٹنا۔ پلٹ دینا۔ الٹ کے جواب دینا
    2.
خارج کرنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا
    throw by
پھینک دینا
    throw down, 1.
گرانا۔ ڈھانا۔ مسمار کرنا
    2.
مرتبہ کم کرنا۔ درجہ گھٹانا۔اتارنا
    throw in
گھسیڑنا۔ ٹھونسنا
    threw light
روشنی ڈالنا۔ وضاحت کرنا
    throw off, 1.
نکالنا۔ دور کرنا۔ کاڑھنا
    2.
لحاظ نہ کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ ترک کر دینا
    throw on
لادنا۔ ڈالنا
    throw one's self on or upon
کسی پر تکیہ یا سہارا کرنا
    throw out, 1.
خارج کرنا۔ نکال باہر کرنا
    2.
اچارن کرنا۔ منہ سے نکالنا۔ بولنا
    throw up, 1.
استعفا داخل کرنا۔ تیاگنا۔ ترک کرنا۔ چھوڑنا
    2.
قے یا رد کرنا۔ چھانڈنا۔ ڈالنا
404    scent (verb active)
    1. smell
سونگھنا۔ مہک یا بو لینا۔ (کھوج لگانا۔ تاڑ لینا)
    2. perfume
خوشبودار کرنا۔ معطرکرنا۔ بسانا۔ خوشبو ڈالنا۔ (عطر لگانا)
405    reptile (Noun)
    1.
رینگنے والا جانور۔ کیڑا۔ مکوڑا۔حشرات الارض۔
    2.
ذلیل۔ ادنیٰ آدمی۔ خوشامدی۔ چاپلوس۔
406    auste (Noun)
جنوبی ہوا
407    book-sale (Noun)
کتابوں کا نیلام
408    fusileer (Noun)
بندوقچی۔ برق انداز۔ سپاہی جو ریچھ کی کھال کی ٹوپی پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔ ہلکی توڑے دار بندوق
409    unessential (adjective)
فضول۔ غیر ضروری۔ غیر ذاتی۔ غیر اہم۔ ضمنی یا جزوی
410    lean (verb neutor)
    1. deviate from a perpendicular position
جھکنا۔ ٹیڑھا ہونا
    2. incline
مائل ہونا۔ متوجہ ہونا۔ میل کرنا۔ راغب ہونا
    3. rest against
تکیہ لگانا۔ سہارا لینا۔ ٹیک لگانا ۔ بھروسہ کرنا۔ اعتماد کرنا۔ تکیہ کرنا۔
 

Pages

Comments

مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے

Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???

Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....

good luck

u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)

Mewati

What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?

M Raza-ul-Mustafa

It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'

'ANEEZAH' means She-Goat.

could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?

Pages