Comprehensive English Urdu Dictionary with Advance Search
401    keep (verb active)
    1. retain
رکھنا۔ دھرنا۔ قبضہ رکھنا
    If we lose the field we cannot keep the town
اگر کھیت ہارے تو شہر کہاں رہے گا
    2. hold
قائم، برقرار یا جوں کا توں رکھنا
    Keep a stiff rein and move but gently on
لگام کو کھینچتے رہو اور آہستہ آہستہ چلو
    3. have in charge
حراست میں رکھنا۔ بچانا۔ رکھنا۔ حفاظت یا رکشا کرنا
    Behold, I am with three, and will keep thee.
دیکھ، میں تیرے ساتھ ہوں، اور تیری رکشا کروں گا
    4. not to reveal
بخل یا محفوظ رکھنا۔ چھپانا۔ پوشیدہ رکھنا
    Great are thy virtues, though kept from men
تجھ میں بہت خوبیاں ہیں، گو انسان سے مخفی ہیں
    5. tend
محفوظ رکھنا۔ خبرداری کرنا
    In her girlish age she kept sheep on the moor
بچپن میں وہ کھادر میں بھیڑیں چراتی تھی
    6. manage
انتظام کرنا۔ اہتمام کرنا۔ رکھوالی کرنا۔ چوکسی کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ دیکھ بھال کرنا۔
    Everyone of them kept house by himself
ان میں سے ہر شخص اپنا گھر رکھتا تھا
    7. maintain
کھانا دینا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ پالن کرنا۔ خبر لینا۔ کھلانا پلانا۔ کفایت کرنا۔ گزر کرنا
    8. have in one's service
نوکر رکھنا
    I keep but three men and a boy
میرے ہاں صرف تین مرد اور ایک لڑکا نوکر ہے
    9. hold on
نباہنا ۔ جاری رکھنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا
    Both days and night did we keep company
دن رات ہم ساتھ رہے
    10. obey
اطاعت کرنا۔ لحاظ کرنا۔ بجا لانا۔ ماننا
    Obey and keep his great command
اس کے احکام کو مانو اور بجا لاؤ
    11. observe
رچانا۔ کرنا۔ رکھنا۔
    to keep a feast
دعوت کرنا۔
    12. not to quit
نہ چھوڑنا۔ پابند رکھنا
    keep at
(ٌسی کام میں) لگے رہنا۔ برابر کيے جانا۔ مصروف رکھنا۔ لگائے رکھنا۔
    keep away
نہ جانا۔ نہ جانے دینا
    keep back
اٹکانا۔ روکنا۔ باز رکھنا۔ کھینچنا۔ الگ رہنا۔ شریک نہ ہونا۔ حائل ہونا۔ چھپانا
    keep books of account
بہی رکھنا۔ بہی مرتب کرنا
    keep company with
ساتھ رہنا یا جانا
    keep cool
اوسان قائم رکھنا
    keep down
دبائے رکھنا۔ سر نہ اٹھانے دینا۔ مقدار کم رکھنا۔ (فوج) کمین گار میں دبکے رہنا
    keep friends
دوستانہ تعلقات رکھنا
    keep in
(جذبات کو) روکے رکھنا۔ دبائے رکھنا۔ (کسی سے) اچھے تعلقات قائم رکھنا
    keep one's word
نباہنا۔ ایفا کرنا۔ پورا کرنا۔ ادا کرنا۔ بچن رکھنا یا پالنا۔ کہا کرنا
    keep off
روک دینا۔ ٹال دینا۔ دور رہنا۔
    keep out of
محروم رکھنا۔ باز رکھنا
    keep the field against an enemy
کھیت تھامنا
    keep the peace
امن وامان رکھنا۔ فتنہ و فساد بند کرنا
    keep under
آگیا یا بس میں رکھنا۔ زیرحکم رکھنا۔ مطیع رکھنا۔ دبائے رکھنا
    keep up
جاری رکھنا۔ چلتا یا قائم رکھنا۔ سنبھالنا۔ بدستور قائم رکھنا۔ اچھی حالت میں رکھنا۔ ہمت نہ ہارنا۔ ساتھ چلنا۔ قدم برابر رکھنا
402    dormitive (adjective)
نیند لانے والی دوا۔ مسکر
403    unpropitious (adjective)
نامساعد۔ نامہربان۔ منحوس۔ کم بخت
404    congestion (Noun)
لہو جماؤ ۔ انجماد خون
405    indefinable (adjective)
غیر تعریف پذیر۔ غیر تعین پذیر۔ غیر متعین
406    amiss (adverb)
اشدھ ۔ برے طور سے ۔ بھول سے ۔ چوک سے ۔ غلطی سے
    to take amiss
برا ماننا ۔ ناراض ہونا ۔ خفا ہونا
407    mine (Noun)
    1.
کھان۔ کان۔ معدن
    2. (Mil.)
سرنگ
    3.
(مجازاً) مخزن۔ خزانہ۔ منبع
408    snap (verb)
    1. break
کڑکانا۔ تڑکانا۔ چٹخانا۔ توڑ ڈالنا۔ مڑکانا۔
    2. strike with a sharp sound
چٹکی بجانا۔ کھٹکھٹانا۔
    3. seize
کاٹ کھانا۔ بکوٹنا۔ چٹک لینا۔ کٹک لینا۔
    4.
کاٹ کھانے کو دوڑنا۔ سخت باتیں کہنا۔
    5. crack
پھٹکارنا۔ چٹکارنا۔
    6.
سرسری تصویر لینا۔ بے خبری میں فوٹو لینا۔
    snap at
منہ لپکانا۔ (منہ مارنا۔ کاٹنے کی کوشش کرنا)
    snap lock
خودبخود بند ہونے والا تالا
    snap off, 1.
چٹکنا۔ ٹوٹنا۔
    2.
کاٹ کھانا۔
    snap out
جھنجھلا کربات کرنا۔
    snap one's fingres at
تالی گپیٹنا۔ تصحیک کرنا۔ (پرواہ نہ کرنا)
    snap short
گرنا۔ ٹوٹنا۔ جھڑنا۔
    snap shot
سرسری فیر۔ سرسری تصویر یا خاکہ
    snap up
زہر مار کرنا۔ نگلنا۔
409    daze (verb active)
    1. dazzle
چندھا کرنا۔ چکاچوندھ کرنا۔ چندھیانا
    While flashing beams so daze his feeble eyes. (Spenser)
چمکتی کرنیں اس کی کمزور آنکھوں کو چندھا کرتی ہیں
    2. confuse, bewilder
گھبرانا۔ خبط کرنا۔ پاگل کرنا
410    perk (verb neutor)
اکڑنا۔ اینٹھنا۔ سر اٹھانا
Comments
ڈکشنری بھت اچہی ھے۔مگر۔۔۔۔
مجہے مبالغھ آمیزی کا معنی جاننا تہا مگر نھیں ملا،پہر۔میں نے بڑہا چڑھا کھ لکہا مگر مسئلھ حل نھ ھوا۔پہر میں محاورھ "رائی کا پہاڑ بنا دینا" لکہا مگر کوئی نتیجھ نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر خود انگریزی میں ایگزیجیریٹ لکہا تو مبالغھ کے لفظ تک پھنچا جاسکا۔یھ معاملات ایسے ھیں جن پر ماھرین کو مسلسل غور کرنا چاھئے تاکھ لغت آسان سے آسان اور وسیع ھو سکے
Can u tell the meaning of EESHAL
Can u tell the meaning of EESHAL and whether its a muslim baby girl name or not???
Eshal
Its the name of a Flower in Heaven----- and its a common name in Türkey.... i mean In Turkey its very in use. its vry beautiful name....
good luck
Eshal
u can go to the "urban dictionary" n can find something abt ur name, I hope:)
Mewati
Mewati
"Yak na shud do shud" in English
What is the translation/Proverb/Idiom used for "یک نہ شد دو شد" in English?
Meaning
M Raza-ul-Mustafa
Meaning
It would be great if anybody tells me the meaning of 'ANEEZAH'
meaning of 'ANEEZAH'
'ANEEZAH' means She-Goat.
Aslam Alaikum!!!
could someone tell me what the meaning of "MADIHA" is? N is it a Muslim name?
Pages