(bind) 1. tie together باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1271    bind (verb active)
    1. tie together
باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
    Bind them in bundles.
گڈیاں باندھ لو
    Bind so as you may unbind. (Prov.)
ایسا باندھو کہ کھول سکو
    2. (a book)
پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
    3. make fast
پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
    Bind fast, find fast. (Prov.)
سنبھال رکھ، گن اٹھا (مثل)
    4. enwrap
لپیٹنا ۔ باندھنا
    bind up my wounds
زخموں کو باندھ دو
    5. enchain
باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
    6. restrain
باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
    7. congeal
جمانا
    frost binds the stream
پالے سے نالہ جم جاتا ہے
    8. make costive
اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
    certain food binds the bowels
بعض غذا قبض کرتی ہے
    9. oblige by kindness
احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
    10. oblige by contract
عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
    bind apprentice
شاگرد کرنا ۔ شاگردی میں لانا یا سونپنا
    bind by oath
قسم لینا ۔ بچن لینا
    bind over
1. حکماً طلب کرنا ۔ سمن بھیج کر طلب کرنا 2. حاضر ضمنی یا فعل ضامنی لینا
    bind to
باندھنا ۔ سمبندھ کرنا ۔ زیر کرنا ۔ مجبور کرنا
    bind up in
مل جانا ۔ جوت میں جوت سمانا ۔ ایک جگر ہو جانا ۔ لولین ہونا ۔ ڈوری لگنا
    His life is bound up in the lad's life.
اس کی زندگی اس کے لڑکے کی زندگی کے ساتھ لگی ہوئی ہے
1272    life (Noun)
    1. vitality
جان۔ جی ۔ پران
    2. the period
زندگی۔ حیات۔ زیست۔ عمر۔ اوستھا۔ آربل
    Dost thou love life? Then do not squander time; for that is the stuff life is made of. (Franklin)
اگر تجھے زندگی پیاری ہے تو وقت ضائع مت کر، کیونکہ زندگی اسی چیز کی بنی ہوئی ہے۔
    3. conduct
طرز زندگی۔ گزران۔ معیشت
    Ascend to heaven, by merit thine, and see. What life the gods live there.(Milton)
لیاقت سے دیکھ اپنی چڑھ آسماں فرشتے ہیں کس طرح رہتے وہاں F.C
    4. source of life
اصل زندگی
    The life of the flesh is in the blood.
گوشت کی جان خون ہے/
    5. vivacity
زندہ دلی۔ جان۔ اچپلا پن۔ چنچلاہٹ
    6. the living form
اصل۔ برخلاف نقل
    7. a living being
انسان ۔ آدمی
    8. the system of animal nature
جاندار۔ جیو۔ حیوان
    9. blood
خون۔ ردھر۔ لہو
    The warm life came issuing through the wounds. (Pope)
زخم میں سے گرم لہو بہہ نکلا
    10. history of the events of life
سوانح عمری۔ تذکرہ۔ ذکر۔ حال
    11. social state
معاشرت۔ حالت۔ درجہ
    12. human affairs
واقعات۔ روزمرہ ۔ (عملی زندگی)
    13. darling
عزیز۔ پیارا۔ لاڈلا۔ محبوب۔ دل آرام۔ جانی
    confined for life
دائم الجس۔ عمر قید
    to lead a life
گزران کرنا۔ عمر کاٹنا۔ زندگی بسر کرنا
    to seek one's life
کسی کی جان کے پیچھے پڑنا۔ خون کا پیاسا ہونا
    to the life
ٹھیک ٹھیک۔ ہو بہو۔ من وعن
    while life remains
زندگی بھر۔ تابہ زیست۔ عمر بھر
1273    right (adverb)
    1. directly
سیدھا۔ بخط مستقیم۔
    Let thine eyes look right on.
اپنی آنکھوں کی سیدھ میں دیکھو۔
    2. according to the law
شرعاً۔ قانوناً۔ واجبی۔ بجا۔ ٹھیک۔
    3. according to any rule
حسب قاعدہ۔ حسب دستور۔ دستور موافق۔ مرجادانوسار۔
    4. according to truth
ٹھیک ٹھیک۔ صحیح صحیح۔ حق حق۔
    5. very
نہایت۔ بہت۔
    6. really
درحقیقت۔ اصل میں۔
    His wounds so smarted that he slept right naught.
اس کے زخموں میں ایسی جلن تھی کہ وہ سویا نہیں۔
 

Content search results

  1. BATTLE OF PAKISTAN: AUGUST, 1958 A.D.

    ... and three prisoners behind. Major Tufail succumbed to his wounds the same day. Major Tufail Muhammad Shaheed was awarded Pakistan's ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-20 07:24 - 3 comments

Pages