questor
noun
زمانہ سلف میں روم کا خرانچی۔
Dictionary results for
Showing 11–20 of 59
noun
زمانہ سلف میں روم کا خرانچی۔
adjective
competent
قابل ۔ مستعد ۔ سامرتھی
fit
جوگ ۔ جوگا ۔ لائق ۔ قابل
An able man
قابل آدمی
(In comp.)
جوگ ۔ پذیر ۔ طلب
as : marriageable
بر جوگ ۔ بیاہن جوگ
tractable
تربیت پذیر
questionable
سوال طلب
to be able, v. n. 1. competent
لائق ہونا ۔ قابل ہونا
capable
سکنا ۔ بسانا ۔ بس چلنا ۔ اختیار یا طاقت رکھنا
verb active
shake
ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا
disturb, excite
ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا
ventilate (a question)
باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا
ponder on
جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا
noun
a spritual being
فرشتہ ۔ ملک ۔ ہاتف
like angels' visits, few and far between
گاہے ماہے کی ملاقات ۔ (آج چاند کدھر سے نکلا)
Angels are bright still, though the brightest fell. (Shakespeare)
گو فرشتہ بڑا ہوا مردود پر فرشتے اب بھی ہیں نورانی
beautiful person
پری ۔ پری زاد ۔ حور ۔ اپچھرا ۔ پریا ۔ مہ لقا ۔ اپسرا
angels who question the dead
منکر نکیر ۔ جم راج ۔ نکیرین
the angel of death
عزرائیل ۔ ملک الموت ۔ جم
the recording angels
کراماً کاتبین ۔ چتر گپت
the word of angels
عالم ملکوت
nounverb
suit
لگنا ۔ ملنا ۔ تعلق رکھنا ۔ ٹھیک آنا ۔ درست آنا ۔ لایق ہونا ۔ جوگ ہونا ۔ مناسب یا شایاں ہونا
make request
مانگنا ۔ چاہنا ۔ درست کرنا
He applied to his father for assistance.
اس نے اپنے باپ سے مدد مانگی۔
adjectiveverb active
question
پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا
inquire
دریافت کرنا ۔ پوچھنا
Wherefore dost thou ask after my name?
تم میرا نام کیوں پوچھتے ہو؟
solicit
چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا
Ask and it shall be given to you.
مانگو اور وہ تم کو ملے گا
demand
طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا
preposition
in
میں ۔ پر کے ۔ سے ۔ حالت میں
at peace
آرام میں
at work
کام میں
from
سے
at your request
آپ کے کہنے سے
at what rate
کس بھاؤ سے
towards
اور ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت
to point at one
کسی کی طرف اشارہ کرنا
to aim at
نشانہ باندھنا
at all
بالکل ۔ مطلق ۔ ہرگز ۔ کچھ ۔ ذرا
Do you know him at all?
تمہاری اُس کی کچھ بھی ملاقات ہے؟
at all events
بہر صورت میں ۔ بہر صورت ۔ بہر حال ۔ بہر کیف ۔ بہر نوع ۔ ہر ایک حالت میں
at all times
ہر دم ۔ ہر یا ہر ایک وقت
at any rate
جس طرح ممکن ہو ۔ جس طرح ہو سکے یا بن پڑے
at best
اچھی سے اچھی حالت میں
at first
پہلے ۔ پہلے ہی پہل ۔ اول ۔آد میں
at first sight
دیکھتے ہی ۔ پہلی ہی نظر یا نگاہ میں ۔ بادی النظر میں
at full length
تفصیل وار ۔ مفصل ۔ کھول کر
at ease
آرام سے ۔ چین سے ۔ سکھ سے
at hand
پاس ۔ نزدیک ۔ عنقریب ۔ موجود ۔ حاضر ۔ سردست
at home 1.
گھر میں ۔ بھیتر ۔ اندر
familiar
ہمدم ۔ بے تکلف
to make oneself at home with
بے تکلف ہونا
at how much
کتنے کو ۔ کتے کو ۔ کتنے پر
at least 1.
تھوڑے سے تھوڑا ۔ کم سے کم
still
تو بھی ۔ تاہم ۔ تس پر بھی
at length, at last
آخر کو ۔ انت کو ۔ ندان ۔ بارے ۔ آخرکار ۔ آخرش
at most
بہت سے بہت ۔ زیادہ سے زیادہ ۔ از حد
at once
ابھی ۔ اسی وقت ۔ یک لخت ۔ یک قلم ۔ یکبارگی ۔ ایک مشت ۔ دفعتاً ۔ بلا توقف
at peace
امن چین سے ۔ امن و امان سے
at pleasure
مرضی موافق ۔ خوشی خواں ۔ جب جی چاہے ۔ شوق سے
at present
ابھی ۔ اس وقت ۔ فی الحال
at random
اٹکل پچو ۔ الل ٹپو ۔ قیاساً ۔ جو منہ میں آئے ۔ بے سوچے سمجھے
at sea, 1.
سمندر میں
(Met.)
آوارہ ۔ حواس باختہ
at sight (bills)
درشنی
at times
کبھی کبھی ۔ گاہے گاہے ۔ گاہ گاہ
at war
لڑائی میں ۔ لڑ رہا ۔ مصروف بجنگ
at worst
بری سے بری حالت میں ۔ بڑھ کر
At worst it will cost my life.
زیادہ بریں نیست کہ مری جان جائے گی
nothing at all
کچھ نہیں
to be at
پیچھے ہونا ۔ درپے ہونا ۔ گھات میں ہونا ۔ موقع تاکنا
nounverb
exist (to be present)
ہونا ۔ موجود ہونا
To be or not to be that is the question. (Shakespeare)
جینا یا مرنا، اب یہی سوال ہے
become
ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
remain
رہنا ۔ رہ جانا
be it so, so be it
یوں ہی سہی ۔ ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ اچھا ۔ اچھی بات ۔ اسی طرح ہو ۔ خیر ۔ خوب
be off, interj.
ہٹ پرے ۔ دور ہو ۔ پرے ہو ۔ چل چٹخ ۔ چمپت ہو
if so be
جو ایسا ہو ۔ دریں حالت ۔ بشرطے
let it be
جانے دو ۔ چھوڑ دو ۔ درگزر کرو
to be off
چلے جانا ۔ روانہ ہونا ۔ رفو چکر ہونا ۔کافور ہونا ۔ چلتا پھرتا نظر آنا
verb
beseech
مانگنا ۔ بھیک مانگنا فقیر ۔ سوال کرنا ۔ عرض کرنا
I beg leave to say.
عرض کرنے کی اجازت چاہتا ہوں ۔ عرض کرتا ہوں ۔ التماس یا گزارش ہے
take for granted, beg the question
دعویٰ ۔ بدرجہٴ ثبوت قائم رہنا
beg humbly
بنتی کرنا ۔ گڑگڑانا ۔ عاجزی کرنا ۔ منت کرنا ۔ انکسار کرنا
beg from door to door
گھر گھر مانگنا ۔ بھیک مانگنا ۔ بھیک مانگتے پھرنا ۔ در در مانگنا ۔ دریوزہ گری کرنا
noun
سنکلپ ۔ وقف ۔ ترکہ ۔ مال ترکہ ۔ مال متروکہ
absolute bequest
ہبہٴ قطعی
a prior bequest
ہبہٴ مقدم
Looking for classic Urdu literature? Read the books