petit
adjective
ذرا سا۔ چھوٹا سا۔ ادنیٰ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 32
adjective
ذرا سا۔ چھوٹا سا۔ ادنیٰ
verb active
عرض کرنا۔ چاہنا۔ مانگنا۔ التماس کرنا۔ سوال یا عرضی دینا۔ درخواست دینا۔ گزارش کرنا
noun
prayer
عرض۔ گزارش۔ عرض معروض۔ التماس۔ بنئے۔ پرارتھنا
a supplication
واجب العرض۔ عرض داشت۔ عرضی۔ بنئے پتر۔ سوال۔ عریضہ۔ درخواست
adjective
متضمن درخواست۔ معروضی۔ مشتمل بہ درخواست
noun
سائل۔ دادخواہ۔ ارداسی۔ نبیدنی۔ مستغیث۔ عرضی دینے والا۔ درخواست کنندہ۔ مدعی۔ داد خواہ
natural desire
چاہ ۔ خواہش ۔ رغبت ۔ میل ۔ رجحان ۔ اشتیاق
desire of food
بھوک ۔ کھدیا ۔ رچی ۔ اشتہا ۔ گرسنگی
noun
the act
لگاؤ ۔ برتاؤ ۔ استعمال ۔ جیسے دوا ،مرہم، لیپ وغیرہ
The pain was removed by this application.
اس دوا کے لگانے سے درد جاتا رہا۔
what is applied
لیپ ۔ انضماد
outward application
لیپ ۔ تیل وغیرہ
petition
درخواست ۔ سوال ۔ عرض ۔ عرضی ۔ پرارتھنا ۔ ارداس ۔ عرضداشت ۔ گزارش ۔ التماس ۔ نویدن
close study
لگن ۔ تن دہی ۔ توجہ ۔ لاگ ۔ مشغولیت
Application makes the ass. (Prov.)
رات دن کا پلنا ، تیلی کا بیل بنا دیتا ہے
sense
برتاؤ ۔ استعمال ۔ موقع استعمال
verb active
dull the edge
کند، کھنڈا یا متھرا کرنا ۔ دھار بند کردینا ۔ بھترانا ۔ دھار مارنا
weaken the appetite
کم کرنا ۔ دبانا ۔ بند کرنا ۔ خواہش کم کرنا، گھٹانا یا مارنا
verb active
sate
سیر کرنا ۔ اگھانا ۔ چھکانا ۔ اُمٹانا ۔ منہ پھیرنا ۔ جی بھرنا ۔ اُکتانا
Who can cloy the hungry edge of appetite
By bare imagination of a feast. (Shakespeare) خیالی ضیافت سے بھوک کی آگ کہیں بجھتی ہے
(Farriery)
جیتے سُم میں میخ ٹھونکنا
to be cloyed
سیر ہونا ۔ جی بھرنا ۔ چھکنا ۔ منہ پھرنا ۔ جی یا روح بھرنا
noun
ہم سری ۔ برابری ۔ ہوڑ ۔ مقابلہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books