excuse
verb active
Meanings
- 1
exculpate
نراپرادھ کرنا۔ نردوش کرنا۔ چھوڑ دینا۔ رہا کرنا۔ رہائی دینا۔ آزاد کرنا۔ بے جرم ٹھہرانا۔ بری کرنا
- 2
pardon as a fault
چھما کرنا۔ معاف کرنا۔ بخشنا
- 3
overlook
جانے دینا۔ درگزر کرنا۔ چشم پوشی کرنا۔ اغماض کرنا
- 4
not to exact
چھوڑنا۔ مہربانی کرنا۔ رعایت کرنا
- 5
ask pardon
معافی چاہنا۔ عذر خواہی کرنا
excuse oneself
آلا بالا بتانا۔ جواب نہ دینا
