bosom
verb active
Meanings
- 1
enclose in the bosom
دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا
Bosom up my counsel.
میری صلاح دل میں رکھنا
- 2
conceal
چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا
bosomed in vines
انگوروں کی بیلوں میں چھپا ہوا
Dictionary results for
Showing 61–70 of 295
verb active
enclose in the bosom
دل، من یا پیٹ میں رکھنا ۔ پوشیدہ رکھنا
Bosom up my counsel.
میری صلاح دل میں رکھنا
conceal
چھپانا ۔ پنہاں، مخفی یا خفیہ رکھنا
bosomed in vines
انگوروں کی بیلوں میں چھپا ہوا
noun
lowest part
بیٹھک ۔ پیندا ۔ پیندی ۔ تلا ۔ تلی ۔ تھاہ ۔ تہ
in the bottom of the sea
سمندر کی تھاہ میں
foundation
نیو ۔ نیم ۔ بنا ۔ بنیاد ۔ جڑ
to go to the bottom of a matter
بات کی تہ یا جڑ کو پہنچنا
vessel
جہاز
My ventures are not in one bottom trusted.
میرا سودا کچھ ایک ہی جہاز میں نہیں ہے
dregs
تلچھٹ ۔ گاد ۔ کدورت ۔ میل
low ground
نجان ۔ نشیب
stamina
دم ۔ خم ۔ پانی ۔ کھیت ۔ اصل ۔ نسل
a horse of good bottom
اچھے کھیت کا گھوڑا ۔ اصیل گھوڑا
fundament
چوتڑ ۔ پیندی ۔ پیندا ۔ بیٹھک ۔ نشست
More bottom than brians.
سر سے خایہ بھاری (مثل) (His testicles carry more weight than his head.)
bottom of a lane
گلی کا دوسرا سرا
at bottom
دراصل ۔ صحیح ۔ در حقیقت
He was at bottom honest and sincere.
دراصل وہ سچا اور دیانت دار تھا
chair-bottom
بیٹھک
on one's own bottom
اپنے بل یا بھروسے پہ
noun
سخاوت ۔ بخشش ۔ داد دہش ۔ کرم ۔ فیض
My bounty is as boundless as the sea. (Shakespeare)
ہے فیض عام میرا جوں بحر بے کراں
premium
سہائتا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ استعداد ۔ دستگیری
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے فیض یا اقبال سے ۔ آپ کے طفیل یا انوگرہ سے ۔ آپ کے پرتاپ سے
noun
load
بوجھ ۔ بوجھا ۔ بھار ۔ بار ۔ لاد ۔ لادی
No one knows the weight of another's burden.
کون جانے دوسرے کا بوجھ بھار
(of vessels)
بھرت
a ship of great burden
بڑے بھرت کا جہاز
anything grievous
گلے کا ہار ۔ پاؤں کی بیڑی ۔ پتھر ۔ پہاڑ
Deaf, giddy, helpless, left alone.
To all my friends a burden grown. (Swift)
اکیلا، بہرا، بے چارہ، سبک سر ہوا بار گراں سب دوستوں پر F.C.
burden of a song
انترا ۔ ٹیک ۔ استھائی
At every close she made, the attending throng
Replied and bore the burden of the song (Dryden)
وہ جب تھاپ دیتی تو سب ساتھ کے مل استھائی گاتے بڑھا اپنی لے F.C.
burden of proof (Logic)
بار ثبوت ۔ دلیل دعویٰ
feel the burden of
بھاری، ناگوار یا اجیرن معلوم ہونا ۔ گراں گزرنا
verbnoun
break
ٹوٹنا ۔ پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ چٹخنا ۔ تڑخنا ۔ کھلنا ۔ شق ہونا
No, no, my heart will burst an if I speak
And I will speak that so my heart may burst. (Shakespeare)
جو کھولوں زباں ہو جگر پاش پاش مگر کھولتا ہوں، کہ ہو جائے کاش F.C.
spring
پھوٹ نکلنا ۔ نکل پڑنا
he bust into tears
وہ پھوٹ کر رو پڑا
burst with laughter
مارے ہنسی کے لوٹنا یا پیٹ پھولنا ۔ قہقہہ مارنا یا لگانا
verb active
گاڑنا ۔ مٹی دینا ۔ دفن کرنا ۔ دفنانا ۔ مدفون کرنا
Slave, thou hast slain me!
If thou wilt ever thrive, bury my body. (Shakespeare)
کیا قتل تو نے مجھے اے غلام تو کر دفن مجھکو جو ہو تیرا کام F.C.
cover up
توپنا ۔ دبا دینا ۔ چھپانا
I will bury my grief in a bowl of wine.
جام شراب میں میں ڈبوؤں گا رنج کو
bury oneself alive
جیتا گڑ جانا ۔ سمادھ لینا ۔ سمادھ میں بیٹھنا
bury the hatchet
ہتھیار رکھ دینا ۔ صلح کرنا ۔ ملاپ کرنا
bury the old dead
خاک ڈالو ۔ گڑے مردے نہ اکھیڑو ۔ اب دو
noun
catch
بوتام ۔ گھنڈی ۔ بٹن (Cor.)
I don't care a button
میں اسے پشم برابر نہیں سمجھتا
(I don't regard him as my pubes)
To hold one by the button
کسی کا گریبان پکڑنا
knob
لٹو ۔ گولا
preposition
near to
پاس ۔ قریب ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ ڈھگ ۔ دھورے ۔ کنے ۔ متصل
to sit by the side of
پاس بیٹھنا ۔ پہلو میں بیٹھنا
to keep by
پاس یا نزدیک رہنا
through or with
میں ۔ سے ۔ بہ وسیلے ۔ معرفت ۔ کارن سے ۔ دوارے ۔ بہ سبب ۔ بہ باعث ۔ بہ وجہ
By other's fault wise men correct their own. (Prov.)
بدھ جن کی یہ ہیگی سار انکر کھوٹ سے کریں سنوار
By doing nothing we learn to do ill. (Prov.)
ٹھالی بیٹھے اُت پاٹ سوجھے
They judge of the future by the past.
پچھلی باتوں سے آگے کا حال دریافت کرتے ہیں
by means of
بہ وسیلے ۔ سے ۔ بہ ذریعے ۔ راہ سے ۔ ذریعے سے ۔ معرفت ۔ ہاتھ
Send it by a coolie!
قلی کے ہاتھ بھیج دو
per
فی ۔ پیچھے ۔ پر ۔ سرے
according to
بموجب ۔ موافق ۔ انو سار ۔ از روئے ۔ حسب
by law
از روئے قانون
from the part of
طرف سے ۔ اور سے ۔ من جانب ۔ از جانب
by the father's side
باپ کی طرف سے
7, at, on, in
پر ۔ میں ۔ سے ۔ بہ
by rail
ریل میں
(measure)
بہ مقدار ۔ پھر
too big by half
ڈیوڑھا
(Arith.)
سے ۔ پر ۔ بٹے ہوئے
four divided by two
چار بٹے دو
not later than
تک ۔ تلک ۔ تئیں ۔ توڑی ۔ لگ ۔ لوں
by all means, by all manner of means
ہر طرح یا طور سے
by chance
اتفاقاً ۔ اتفاق سے ۔ کداچت ۔ اچانک
by degrees
رفتہ رفتہ ۔ ہوتے ہوتے ۔ درجہ بدرجہ ۔ بہ تدریج
by distress and sale
بذریعہ قرقی اور نیلام
by fits and starts
یکایک ۔ کداچت ۔ موج سے
by gift
از روئے ہبہ
by God
خدا کی قسم ۔ رام کی سوں ۔ والله
by heart
نوک زبان ۔ حفظ ۔ از بر ۔ کنٹھ
to learn by heart
کنٹھ کرنا
by hook or by crook
کھینچ تان کے ۔ جوں توں کر کے
by land
خشکی سے ۔ خشکی کی راہ سے
by marriage
ازدواج کے ذریعہ سے ۔ نکاح سے ۔ بواہ سے
by means of
بہ وسیلے ۔ دوارے ۔ بہ وساطت
by myriads
لاکھوں ۔ لکھوکھا ۔ کروڑوں
by night and day
رات دن ۔ شب و روز
by no means
ہرگز نہیں ۔ کسی طرح نہیں
by oneself
اکیلا ۔ تن تنہا ۔ بدات خاص
by post
ڈاک میں ۔ بذریعے یا بہ سبیل ڈاک
by, hard by, close by
لگ بھگ ۔ پاس ہی
by reason of
اس وجہ سے ۔ اس سبب سے
by such a day
اُس روز تک ۔ اُس دن لگ
by suit
بذریعہ نالش
by the law of India
قانون ہند کے مطابق
by the prophet
نبی کی قسم ۔ نبی کی سوں
by the way
اور یہ کہ ۔ اور دیکھو تو ۔ سنو تو
by this act
بموجب ایکٹ ہذا کہ
by virtue of
بہ اعتبار ۔ بہ حیثیت
by warrant
عندالاجرائے وارنٹ
by water
تری یا پانی کی راہ سے
by way of friendship
از راہ اخلاص یا دوستی ۔ دوستی میں
by your bounty
آپ کی بدولت ۔ آپ کے اقبال یا عنایت سے ۔ آپ کی دیا سے
come by
ملنا ۔ حاصل ہونا ۔ ہاتھ آنا
day by day
روز بروز ۔ دن بدن
one by one
ایک ایک ۔ فرداً فرداً
year by year
سال بسال ۔ سالانہ ۔ ہر سال ۔ برسوڑی
noun
ground
چھاؤنی ۔ پڑاؤ ۔ کمُپو
tents
ڈیرا ۔ خیمہ
army
سینا ۔ فوج ۔ لشکر ۔ عسکر
camp equipage
فراش خانہ
noun
plain
میدان ۔ دشت
(of an army)
جنگ ۔ لڑائی ۔ مہم ۔ رزم ۔ کار زار ۔ معرکہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books