1.
liberally
adverb
سخاوت، فیاضی یا کشادہ دلی سے۔ دل کھول کر۔ (بہ افراط۔ آزادی سے۔ بےتعصبی سے۔ کھلے دل سے)
Phrases & examples
If any of you lack wisdeo let him ask of God, who giveth to all men liberally.
اگر تم میں سے کسی کو عقل نہ ہو تو وہ خدا سے مانگے، وہ فیاضی سے سب کو دیتا ہے۔
