cavalier
noun
Meanings
- 1
military horseman
جنگی سوار یا گُھڑ چڑھا
- 2
gallant man
بہادر ۔ سور بیر ۔ جوانمرد
cavalier servente
پچھلگو ۔ لگو ۔ بارگیر ۔ جڑیا ۔ دھگڑا ۔ یار ۔ آشنا ۔ لگواڑ ۔ چڑھیت
Dictionary results for
Showing 51–60 of 200
noun
military horseman
جنگی سوار یا گُھڑ چڑھا
gallant man
بہادر ۔ سور بیر ۔ جوانمرد
cavalier servente
پچھلگو ۔ لگو ۔ بارگیر ۔ جڑیا ۔ دھگڑا ۔ یار ۔ آشنا ۔ لگواڑ ۔ چڑھیت
adverb
تکبر یا گھمنڈ سے
noun
شیشے کا جھاڑ ۔ جھاڑ
noun
بات چیت ۔ بولا چالی ۔ گپ شپ
Snuff or the fan supplies each pause of chat. (Prov.)
جب باتیں تھمتی ہیں تو پنکھا ہے یا ہُلاس
noun
علم کیمیا ۔ تت بست بدّیا ۔ رسان ودّیا رساین
inorganic chemistry
کیمیائے معدنیات ۔ غیر نامیاتی کیمیا
organic chemistry
کیمیائے حیوانات اور نباتات ۔ نامیاتی کیمیا
practical or applied chemistry
کیمیائے عملی یا اکتسابی ۔ طبیعی کیمیا
pure chemistry
کیمیائے خالص
noun
سُور بیر ۔ بہادر ۔ جودھا
noun
a dependant
آسامی
(a lawyer's)
مؤکل
(Fac.)
شکار ۔ آسامی ۔ چڑیا
noun
a digger of coal
کوئلا کھودنے والا یا نکالنے والا
The collier and his money are both black. (Prov.)
کوئلے والا اور اس کا روپیہ دونوں کالے
coalship
کوئلے کا جہاز
noun
کوئلے کی کھان
verb active
ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ سوئیکار کرنا ۔ قبول کرنا
He that complies against his will
Is of his own opinion still. (Butler, 'Hudibras') خلاف اپنی مرضی کے جو کوئی کرے وہ قائم ہے اپنی اُسی رائے پے F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books