corselet
noun
Meanings
- 1
a little cuirass
چاند ۔ زرہ ۔ چار آئینہ
- 2
(Entom.)
پردار کیڑے کا سینہ یا آگے
Dictionary results for
Showing 101–110 of 328
noun
a little cuirass
چاند ۔ زرہ ۔ چار آئینہ
(Entom.)
پردار کیڑے کا سینہ یا آگے
noun
دوہا ۔ دوہڑا ۔ سورٹھا ۔ بیت ۔ فرد ۔ شعر
(1st.)
منگلا چرن ۔ مطلع
(2nd.)
حسن مطلع
verbnoun
move with speed
دوڑنا ۔ تیز چلنا۔ چکر کھانا
Swift as quicksilver it courses through
The natural gates and alleys of the body.
(Shakespeare, 'Hamlet' i. 5)
وہ سیماب سا دوڑ جاتا ہے جلد بدن کے ہر ایک چھیک و سوراخ میں F.C.
verb active
pay court to
خاطر کرنا۔ خوشامد کرنا۔ دربارداری کرنا۔ پیچھے لگنا ۔ پیر پکڑنا۔ چاپلوسی کرنا۔ پیروں پر گرنا
seek
چاہنا۔ خواہاں ہونا۔ خواہش کرنا۔ طلب کرنا۔ طالب ہونا۔ آرزو رکھنا
woo
عشق کرنا یا جتانا۔ محبت کرنا۔ پیچھے لگے پھرنا۔ اشتیاق ملاقات رکھنا
Follow a shadow, it flies you
Seem tofly it, it will pursue.
To court a mistress, she denies you
let her alone, she will court you. (B. Johnson)
چلو پیچھے سائے کے، بھاگے وہ تم سے بچو اس سے گر تم تو آوے وہ پیچھے سو رنڈی سے گر کوئی الفت کرے تو بھاگے گی اس سے یہ کوسوں پرے اگر اپنا رخ اس سے ٹک پھیر لیجیے گلے کا اسے اپنے پھر ہار کیجیے
court a quarrel
لڑائی مول لینا۔ جھگڑا خریدنا۔ بیر بِسانا
court death
موت چاہنا یا مانگنا۔ مرنا چاہنا۔ زندگی سے الکسانا۔ جان سے بیزار ہونا۔ زیست سے ہاتھ دھونا
noun
lid, envelope
ڈھکنا۔ چپنی۔ ڈھکنی۔ کپنی۔ سرپوش۔ غلاف۔ لفافہ۔ پوشش
screen
اوٹ۔ آڑ۔ ٹٹی۔ اوجھل۔ پردہ۔ اولٹ
to beat a cover
جنگل جھاڑنا یا جگانا
shelter
آڑ۔ سرن۔ اڑتلا۔ چھاؤں۔ بچاؤ۔ پناہ۔ حمایت۔ روک۔ حفاظت
the force was under cover
فوج آڑ میں تھی
a table cloth
میز کی چادر۔ میزپوش
dish cover
سر پوش۔ خوان پوش۔ ڈھکنا
dish
برتن جس میں کھانا رکھتے ہیں۔ تھالی۔ رکابی
cover laid for ten
دس صاحب کا کھانا
pretence
بہانہ۔ بناوٹ۔ مکر۔ حیلہ۔ بھگل
cover of a book
دفتی۔ پٹّھا
cover of a letter
لفافہ
noun
رضائی۔ لحاف۔ گدڑی۔ بالا پوش۔ غلاف۔ خول
verb active
stuff
ٹھوسنا۔ بھرنا۔ گھسیڑنا۔ کھونچنا
to cram a room with people
مکان میں آدمیوں کو ٹھونس دینا
fill to repletion
سیر کرنا۔ دھپانا۔ ٹھوسنا۔ چھکانا۔ ناکوں ناک بھرنا
Children would be freer from diseases if they were not crammed so much as they are by fond mothers. (Locke)
اگر بچوں کو اتنا نہ کھلایا جائے، جتنا کہ ان کی مائیں مامتا کے مارے ٹھونس دیتی ہیں تو وہ بیماریوں سے بہت بچے رہیں
to cram in one's head
دماغ یا سر میں ٹھوسنا
adjective
معتقد۔ معتمد۔ مستند۔ خوش اعتقاد
Then weigh what loss your honour may sustain
If with too credent ear you list his songs.
(Shakespeare, 'Hamlet' i. 3)
لگے داغ عزت میں، سوچو ذری پھسل اُس کی باتوں پہ گر جاؤ گی F.C.
noun
belief
بسواس۔ پرتیت۔ پتیارا۔ مانتا۔ بات۔ اعتبار۔ نشچئے۔ یقین
When the people heard these words gave no credit unto them, nor received them. (Maccabees, x. 46)
جب لوگوں نے یہ باتیں سنیں تو انھوں نے کچھ اعتبار نہ کیا اور کچھ نہ مانا
reputation
پت۔ ساکھ۔ مان۔ پرتیت۔ بھرم۔ آبرو۔ حُرمت۔ عزت
Credit lost is a Venice-glass broken. (Prov.)
ساکھ اور شیشہ ٹوٹا جہاں ٹوٹا۔ (آبرو موتی کی سی آب ہے)
Credit is better than ill-won gear. (Prov.)
جائے لاکھ، رہے ساکھ
loan
رِن۔ اُدھار۔ قرض۔ اُگاہی۔ یافتنی۔ پانا۔ لینا
(book keeping) opp. of debit
آئی۔ آمد ۔ جمع۔ وصول۔ مُجرا
a letter of credit
بسواس پتّر۔ سفارشی چٹھی۔ اعتباری چٹھی
destroy credit
ساکھ میں بٹّا لگانا۔ ساکھ بگاڑنا۔ بات بگاڑنا۔ ہوا اُکھاڑنا
on credit
ادھار۔قرض۔ رن۔ پینچا۔ وام
public credit
سرکار کی ساکھ۔ اعتباری گورنمنٹ نوٹ
to carry to credit
داخل کرنا۔ جمع کرنا۔ مجرا دینا
to claim to credit
مجرا یا چھوٹ چاہنا۔ مجرائی کا دعویٰ کرنا
to exceed amount at credit
خانہٴ جمع سے بڑھ جانا۔ فاضل ہونا یا نکلنا۔ باقی فاضل نکلنا
to have one's credit at stake
ساکھ جو کھوں میں پڑنا۔ پگڑی اٹکنا
to lose credit
ساکھ کھونا یا جانا۔ بات بگڑنا۔ ہوا اُکھڑنا
to receive credit
وصول یا مُجرے پانا۔ جمع ہونا۔ جمع لکھنا یا کرنا
noun
manager
کھور۔ کھرلی۔ چرن
The steer and lion at one crib shall meet. (Pope)
گائے اور شیر ایک کھور میں کھائیں گے (شیر بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔ مثل)
stall
تھان۔ بتھان۔ کھڑک
Where no oxen are the crib is clean. (Proverbs, xiv. 4)
جس تھان میں ڈھور نہیں، وہاں گھور نہیں
a small enclosed bedstead for a child
کھٹولا۔ پالنا۔ پیڑھا۔ کھٹولی
a box for storing grain, etc.
ناند۔ کونڈا۔ کٹھڑا۔ کوٹھی
a hut
جھونپڑا۔ کٹی۔ جھونپڑی
Why rather, sleep, liest thou in smoky cribs
Upon uneasy pallets stretching thee
Than in the perfumed chambers of the great.
(Shakespeare, Henry IV pt. ii. iii. 1)
تو، اے، نیند کیوں جھونپڑوں میں رہے کھریرے جھلنگوں پہ ٹانگیں پسار امیروں کے کمروں مہکتوں کو چھوڑ F.C.
(Col.)
امتحان کی کتاب جیسے یونانی، لا طینی، عربی یا سنسکرت
Looking for classic Urdu literature? Read the books