veinlet
noun
چھوٹی ورید۔ چھوٹی رگ یا نس
Dictionary results for
Showing 321–328 of 328
noun
چھوٹی ورید۔ چھوٹی رگ یا نس
noun
نافرمان۔ بنفشہ
noun
راستہ۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ دستور۔ رواج۔ ۔ چال۔ چلن
in vogue
چلتا۔ جاری۔ مروج۔ مستعمل
Use may revive the obsoletest words
And banish those that now are most in vogue.
(Roscommon)
برتاؤ لفظ مردہ کو کر دیتا ہے بحال الفاظ روزمرہ کو دے دیس سے نکال F.C.
noun
مسافرت کا تھیلا۔ جام دانی۔ جھولی۔ زنبیل۔ کجکول۔ بٹوا
noun
enmity
دشمنی۔ عداوت۔ خصومت۔ بیر۔ پرخاش
fighting
لڑائی۔ رن۔ جدھ۔ بھارت۔ جنگ۔ رزم۔ محاربہ۔ جدال۔ نبرد۔ پیکار۔ کار زار۔ معرکہ۔ حرب
War is death's feast. (Prov.)
رزم، موت کی بزم
Wars bring scars. (Prov.)
لڑائی زخم لائی
the art of war
فن سپہگری۔ جدھ
holy war
جہاد۔ مذہبی لڑائی
public war
ملکی لڑائی۔ دو خودمختار بادشاہوں کی لڑائی
war department
محکمہٴ جنگ
to let slip the dogs of war
لڑائی شروع کرنا۔ تکرار کرنا
civil war
خانہ جنگی
world war
جنگ عظیم۔ عالمی جنگ
declaration of war
اعلان جنگ
man of war
جنگی جہاز
the dogs of war
جنگ کی تباہ کاریاں
tag of war
رسا کشی
cold war
سرد جنگ۔ اعصابی جنگ
noun
a spring
چشمہ۔ سوتا
منبع۔ دہانا
'Tis almost impossible to translate verbally and well.
لفظی ترجمہ، اور پھر عمدہ، ناممکن ہے
suitably
بخوبی۔ اچھی طرح سے۔ حسب دل خواہ۔ خوب۔ بقدر کافی
commendably
تعریف کے ساتھ۔ بہ تحسین
All the world speaks well of you
ساری دنیا تمھاری تعریف کرتی ہے
conveniently
بہ آسانی۔ بہ سہولیت۔ بہ آرام
considerably
بہت زیادہ۔ بہ کثرت۔ بہ افراط۔ بہت۔ ادھک
well advanced in years
عمر رسیدہ
fully
تمام و کمال۔ بالکل۔ سب
خیر۔ بارے۔ اچھا۔ بھلا۔ خوب اور کیا
پس۔ لو۔ آخرش۔ پھر۔ بس۔ تو۔ ہوں
well enough
خاصا۔ چوکھا
well off, well-to-do
خوشحال۔ مرفہ الحال
well, let it alone
خیر،جانے دو
well, speak
خیر، کہو
well, then
خیر، پھر
well to live
آسودہ۔ کھاتا پیتا۔ دال روٹی سے خوش
well, what there
پھر کیا
as well as
جتنا۔ جیسا کہ۔ نیز۔ بھی
very well
بہت خوب۔ اچھا
noun
دستانہ بند۔ کلائی بند۔ کنگن۔ کڑا
verb neutor
…
form letter
لکھنا۔ تحریر کرنا
act as clerk
لکھنے کا کام کرنا۔ منشی گری کرنا
play the author
تصنیف یا تالیف کرنا
Write with the learned, but speak with the vulgar. (Prov.)
عالموں کی طرح لکھو، عوام کی طرح بولو
4 send a letter
قلمی کرنا۔ خط بھیجنا۔ ارقام کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books