Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“la”

Showing 831–840 of 3,472

831.

claret

noun

Meanings

  1. 1

    لال شراب

  2. 2

    (Slang)

    لال پانی ۔ لہو ۔ خون

833.

clarifier

noun

میل چھانٹنے یا نرمل کرنے والا مسالا

834.

clarify

verb active

چھانٹنا یا کاٹنا ۔ صاف کرنا ۔ پھاڑنا (soups and jellies)

Phrases & examples

  1. clarify butter

    گھی کڑکڑانا، صاف کرنا یا تانا

835.

clarinet, clarionet

الگوزا ۔ الغوزہ

836.

clarion

noun

تُرئی ۔ تُری ۔ نرسنگا ۔ بُوق

837.

clash

verbnoun

Meanings

  1. 1

    make a noise

    کھٹکھٹانا ۔ ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا

  2. 2

    (Met.)

    ٹکرانا ۔ آڑ ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ حائل ہونا ۔ سد راہ ہونا ۔ روکنا

838.

clash, clashing

noun

Meanings

  1. 1

    striking together

    ٹکر ۔ کھٹکا ۔ کھٹ پٹ ۔ جھڑاکا ۔ بھڑاکا ۔ کھٹاکھٹ ۔ کچھا کھچ

    • clash of swords

      تلواروں کی کھچا کھچ ۔ چقا چق خنجر (فارسی)

  2. 2

    contradiction

    ضد ۔ بُردھ ۔ مخالفت ۔ مقابلہ ۔ مناقشہ

    • The clashes between popes and kings. (Denham)

      بادشاہوں اور پادریوں کا مناقشہ

839.

clasp

noun

Meanings

  1. 1

    catch

    پکڑ ۔ انکڑی ۔ بکسوآ ۔ بکلس ۔ قفل ۔ تالا کنجی ۔ قبضہ ۔ عاشق معشوق ۔ کھٹکا ۔ نر مادین

  2. 2

    embrace

    اکوار ۔ کولی ۔ بغل گیری ۔ ہم آغوشی ۔ کھپچی

840.

clasp

verb

Meanings

  1. 1

    shut with a clasp

    بند کرنا ۔ بھیڑنا ۔ موندنا ۔ قبضہ، آنکڑا یا بکسوآ لگانا

  2. 2

    embrace

    گلے لگانا ۔ کولی بھرنا ۔ اکوار لینا ۔ بغل گیر ہونا ۔ ہم کنار ہونا ۔ ملنا۔ لپٹنا

    • clasped to his bosom

      چھاتی سے لگایا

  3. 3

    entwine

    لپٹنا ۔ بل کھانا ۔ پیچ کھانا

  4. 4

    grasp

    گہنا ۔ پکڑنا ۔ مٹھی میں لینا یا باندھنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books