burst
noun
کڑک ۔ چٹخ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 15
noun
کڑک ۔ چٹخ
verbnoun
break
ٹوٹنا ۔ پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ چٹخنا ۔ تڑخنا ۔ کھلنا ۔ شق ہونا
No, no, my heart will burst an if I speak
And I will speak that so my heart may burst. (Shakespeare)
جو کھولوں زباں ہو جگر پاش پاش مگر کھولتا ہوں، کہ ہو جائے کاش F.C.
spring
پھوٹ نکلنا ۔ نکل پڑنا
he bust into tears
وہ پھوٹ کر رو پڑا
burst with laughter
مارے ہنسی کے لوٹنا یا پیٹ پھولنا ۔ قہقہہ مارنا یا لگانا
verb active
پھوڑنا ۔ پھاڑنا ۔ توڑنا ۔ تڑکانا ۔ چٹخانا
verbnoun
swell with breath
پھولنا ۔ پھول جانا ۔ اپھرنا ۔ کپا ہو جانا ۔ ہوا بھر جانا
inflate with pride
اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ پھولنا ۔ غرور کرنا
burst with gunpowder
اُڑ جانا ۔ بھک سے ہو جانا
v.a. scold
جھڑکنا ۔ دھتکارنا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ آڑے ہاتھ لینا
blow upon
کہہ دینا ۔ بھید کھولنا ۔ پھونک دینا
verbnoun
part in two
ٹوٹنا ۔ پھوٹنا ۔ دو ٹکڑے ہونا
burst
پھٹنا ۔ پھوٹنا ۔ ٹوٹنا ۔ کھل جانا ۔ ٹکڑے ٹکڑے ہونا
(as waves)
ٹکرانا ۔ ٹکر کھانا ۔ تھپیڑ کھانا ۔ ٹوٹ پڑنا
(as morning)
پو یا پیلی پھٹنا ۔ دن نکلنا ۔ روز روشن ہونا ۔ تڑکا ہونا ۔ سورج نکلنا ۔ بھور ہونا
"The day begins to break and night is fled." (Shakespeare)
بھور بھئی اندھیارا بھاگا۔ (سورج نے بھان ابھاری، رجنی گھر سدھاری)
become bankrupt
دیوالہ نکلنا ۔ ٹاٹ یا تپڑ اُلٹنا ۔ ہوا اُکھڑنا ۔ بیٹھنا ۔ بگڑنا
(break up) decline in health
روگ یا گھن لگ جانا ۔ ضعیف ہونا
break away
کھنڈنا ۔ تین تیرہ ہونا ۔ الگ ہو جانا ۔ چھوڑ کے چلا جانا ۔ بھاگنا
break down
بیٹھ یا ہار جانا ۔ ہمت ہارنا
(cattle)
کندھا یا جوا ڈالنا
break forth
نکل پڑنا ۔ پھٹ پڑنا
break from or loose
چُھٹنا ۔ چُھٹ جانا ۔ نکل بھاگنا ۔ تڑا بھاگنا ۔ کھل جانا
He broke from his capture.
حراست سے بھاگ گیا
break in
دخل دینا ۔ آن ٹپکنا ۔ آن پڑنا ۔ یکایک گھس آنا
break off
رک جانا ۔ ٹھہر جانا ۔ تھم جانا
break out
لگنا ۔ بھڑکنا ۔ پھوٹنا
break up
برخاست ہونا ۔ بند ہونا
break upon
آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا
break wind
ہوا چھوڑنا یا نکالنا ۔ پادنا ۔ پاد مارنا
break with
دوستی جاتی رہنا ۔ یاری کُٹ ہونا
a broken number
کسر ۔ بھن آنک
broken-winded (horse)
ہارا یا ٹوٹا ہوا ۔ تھکا ہوا
verbnoun
burst
کڑکنا۔ کڑاکا ہونا۔ چٹاخا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ آوازہ ہونا
I will board her though she chide as loud
As thunder when the clouds in autumn crack.
(Shakespeare 'Taming of the Shrew' 1. 2)
کروں گا سامنا اس کا اگرچہ مجھ کو وہ جھڑکے کڑک کر مثل بجلی کے خزاں میں ابر جب گرجے F.C.
verb active
destroy with hunger
بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا
What, did he marry me to famish me? (Shakespeare)
کیا اس نے مجھے بھوکا مارنے کو بیاہا تھا؟
That famished people must be slowly nurst
And fed by spoonfuls else they always burst.
(Byron)
تھوڑا کھلانا اچھا بھو کوں سے ہے جو ٹوٹا چمچوں سے دینا بہتر، نہیں پیٹ اس کا پھوٹا F.C.
to distress with hunger
لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا
verbnoun
show a momentary brilliancy
کوندنا۔ چمکنا۔ چمچمانا۔ لہکنا
burst
بھڑکنا۔ آگ لگ اٹھنا
make a quick and unexpected transit
جھلک دکھانا ۔ چمکنا
to flash in the pan
رنجک چاٹ جانا۔ ناکامیاب رہنا
noun
a sudden burst of light
کوند۔ چمکارا۔ دمک
flashing of lightning
بجلی کی کوند
a momentary brightness or show
جھلک۔ چمک۔ دمک
an instant
پل۔ آن۔ دم۔ لمحہ۔ لحظہ
(Slang)
چوروں کی بولی
noun
pain of mind
ملال۔ کلفت۔ رنج۔ غم۔ الم۔ سوگ۔ ماتم
Grief pent up will burst the heart. (Prov.)
چھپا رنج دل میں آگ لگا دیتا ہے
Grief is the canker of the breast.
سوگ دل کا روگ
cause of sorrow
مصیبت۔ بلا۔ آفت۔ بپتا
Looking for classic Urdu literature? Read the books