mutability, mutableness, / see changeableness
noun
تغیر، تبدل
Dictionary results for
Showing 1821–1830 of 2,560
noun
تغیر، تبدل
adjective
بےقرار۔ ناپائیدار۔ متغیر
noun
تبدل۔ انتقال
verb active
hack
عضو کاٹنا۔ انگ بھنگ کرنا
retrench
قطع وبرید کرنا۔ چھانٹنا۔ قلم کرنا۔ الگ کرنا۔ ناقص کرنا۔ کاٹ کوٹ کرنا
verb active
منہ چھینکا لگانا۔ ڈھاٹھی دینا۔ (منہ بند کرنا۔ زبان بندی کرنا۔ تقریر اور تحریر کی ممانعت کرنا)
Thou shalt not muzzle the ox when he treadeth out the corn. (Deut. XXV.4.)
گاہتے وقت بیل کے چھینکا مت لگاؤ
fondle
تھوتھنی رگڑنا۔ تھتھانا
noun
designation
نام۔ اسم۔ لقب۔ تخلص۔ کنیت
credit
ساکھ۔ اعتبار۔ عزت۔ آبرو۔ حرمت
A good name is to be chosen rather than riches.
آبرو کے سامنے مال دولت ہیچ ہے
reputation
شہرت۔ نام۔ ناموری۔ کیرتی
memory
یادگار۔ یادداشت۔ یاد۔ نام
a race
بنس۔ اولاد۔ نام
person
شخص۔ آدمی۔ منش۔ نفر۔ کس
(Gram.)
اسم۔ سنگیا۔ نام
طرف۔ خاطر۔ اور
bad name
برا نام۔ کھوٹا نام۔ بدنامی
Christian name
اصطباغی نام
family name
کل نام۔ خاندانی نام۔ کنیت
good name
اچھا نام۔ نیک نام
in name
نام کو۔ برائے نام۔ نام گنانے کو۔ نام چار کو
in the name of
اس کے نام سے۔ اس کی خاطر
in the name of God
بنام خدا۔ خدا کے نام پر
to call by names
نام لے کر پکارنا۔ نام پکار کر بلانا
to call names
گالی دینا۔ لا سخن بولنا۔ دشنام دینا۔ برا بھلا کہنا۔ نام دھرنا
verb neutor
have a short sleep
آنکھ لگنا یا جھپکنا۔ قیلولہ کرنا
be in a careless state
اونگھنا۔ بے فکر ہونا۔ بے پروا ہونا
noun
نفتہ۔ مٹی کا تیل
noun
میز کا رومال۔ دست مال۔ انگوچھا۔ دست پاک
to hand one a napkin
چاپلوسی یا خوشامد کرنا
adverb
closely
باریکی سے۔ جانچ کر۔ غور سے۔ تامل سے۔ بچار کے
A man's reputation draws eyes upon him that will narrowly inspect every part of him.
آدمی کی شہرت، اور لوگوں کی آنکھیں اپنی طرف کھینچتی ہے جو اس کو بہت غور سے دیکھتی ہیں
hardly
مشکل سے۔ تنگی سے۔ سنکٹ سے۔ کٹھنتائی سے۔ دقت سے۔ بدقت
He narrowly escaped.
وہ مشکل سے بچا
Looking for classic Urdu literature? Read the books