educate
verb active
سدھارنا۔ سکھانا۔ پڑھانا لکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ اصلاح کرنا
Phrases & examples
Parents should educate their children.
والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو تعلیم دیں
Dictionary results for
Showing 71–80 of 192
verb active
سدھارنا۔ سکھانا۔ پڑھانا لکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ اصلاح کرنا
Parents should educate their children.
والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو تعلیم دیں
verb active
مالش کرنا۔ طلا کرنا۔ ملنا۔ لگانا۔ انضماد کرنا
Oil of roses and vinegar to embrocate her arm, (Wiseman)
روغن گل اور سرکہ اس کے بازو پر ملنے کو
noun
the act
پھیلاؤ۔ زیادتی۔ فراخی۔ کشادگی۔ وسعت۔ بستار۔ طوالت۔ توسیع
release
چھٹی۔ چھٹکارا۔ آزادی۔ رہائی۔ خلاصی
diffusiveness of speach or writing
طول کلامی۔ مبالغہ۔ طوالت
enlargement of subject and predicate
کرتا بشیشن اور کریا بشیشن
verbnoun
گول یا پہلو دار بات کہنا
verb active
root out
اکھاڑنا۔ جڑ سے اکھاڑنا۔ جڑ کھودنا
destroy thoroughly
مٹانا۔ ناس کرنا۔ ستیاناس کرنا۔ نیست کرنا۔ اجاڑنا
to eradicate root and branch
جڑ پھلنگ سے صاف کر دینا
verb active
پکارنا۔ بلانا۔ جذبات کو ابھارنا
noun
برادری سے خارج۔ نکلا ہوا۔ جات باہر
verb active
expel from communion
قوم یا ذات سے باہر کرنا۔ مندر کی پوجا پاٹ سے باہر کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا
forbid by an ecclesiastical sentence
مناہی کا فتویٰ دینا۔ حکما منع کرنا
verb active
شرح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ واضح کرنا۔ کھولنا۔ وا کرنا۔ توضیح کرنا
verb active
نکالنا۔ سلجھانا۔ چھڑانا۔ بچانا۔ کھولنا۔ آزاد کرنا۔ رہا کرنا۔ رہائی دینا۔ کاڑھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books