better
verb active
بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا ۔ بڑھانا ۔ بہتر، راست، درست یا اصلاح کرنا
Phrases & examples
Love better what is best. (Wordsworth)
عشق کر دیتا ہے بہتر کو بھی اس سے بہتر
Dictionary results for
Showing 1–10 of 44
verb active
بنانا ۔ سنوارنا ۔ سُدھارنا ۔ بڑھانا ۔ بہتر، راست، درست یا اصلاح کرنا
Love better what is best. (Wordsworth)
عشق کر دیتا ہے بہتر کو بھی اس سے بہتر
adjective
اچھا۔ بھلا ۔ بہتر ۔ اولیٰ
for better or worse
جو ہو سو ہو ۔ چاہے بھلا، چاہے برا ہو
He is better than I.
وہ مجھ سےاچھا ہے
He is better now.
وہ اب اچھا ہے
Half a loaf is better than no bread. (Prov.)
ان ہوت سے آدھی بھلی (مثل)
It is all the better.
یونہی بہتر یا صحیح
It is better to trust in the Lord than to put confidence in princes.
پرمیشر پر بھروسا رکھنا راجاؤں پہ بھروسا رکھنے سے اچھا ہے
better off
کھاتا پیتا ۔ آسودہ حال ۔ خوش حال
to get the better of one
کسی سے آگے بڑھنا ۔ کسی پر غالب آنا یا سبقت لے جانا
one's better half
اردھنگی ۔ پران پِریا
noun
درستی ۔ اصلاح
noun
superiors
بڑے ۔ اچھے ۔ اچھوں ۔ بزرگ
I have seen your betters.
میں نے تمہارے اچھوں کو دیکھ لیا ہے
noun
مددگار جرم ۔ معاون جرم ۔ معین جرم ۔ امدادی
adverb
کچھ ۔ کچھ ایک ۔ کسی قدر
Are you any better?
کچھ تم کو آرام ہے؟
any thing
کوئی چیز ۔ کچھ
Do you want any thing?
کچھ چاہیئے؟
any how, any wise
کسی طرح ۔ جیسے بنے ۔ جس طرح ہوسکے ۔ کیسےہی ہو ۔ کسی طرح سے ۔ بہر نوع
any where
کہیں ۔ کسی جگہ ۔ جہاں کہیں ۔ کہیں نہ کہیں
adjective
اچھے سے اچھا ۔ سب سے اچھا ۔ بھلے سے بھلا ۔ اُتم ۔ سریشٹ ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ اولیٰ ۔ افضل ۔ احسن ۔ بہترین
The best is best till better is found.
ہے بہتر یہ جب تک کہ بہتر ملے
The best is best cheap. (Prov.)
کم خرچ بالا نشین (مثل)
the best of it is
طرفہ تو یہ ہے
at its best
عروج پر ۔ بہار پر ۔ جوبن پر
make the best of
برے بھلے نباہنا ۔ جیسے بنے ویسے کام نکالنا ۔ بھگتنا ۔ نباہنا
make the best of one's time
وقت کو ہاتھ سے نہ دینا
the best man
دولہا ۔ شہ بالا (bride's man)
to do one's best
اپنے پار بساتے سب کچھ کرنا ۔ اپنے جانتے خوب کوشش کرنا ۔ حتی المقدور زور مارنا
to put one's best leg foremost
چلتا پاؤں آگے دھرنا ۔ ہمت کرنا
noun
پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)
birds of a feather flock together. (Prov.)
اُڑیں چڑیا اکٹھی ایک رنگ کی (کند ہمجنس با ہمجنس پرواز)
to kill two birds with one stone
(one means, two ends)
ایک پنتھ، دو کاج (مثل)
A bird in the hand is worth two in the bush. (Prov.)
نو نقد نہ تیرہ اُدھار (مثل)
(Nine cash better than thirteen credit).
noun
curb
دہانہ ۔ نہاری
morsel
نوالہ ۔ گراس ۔ کور ۔ لقمہ
small piece
ٹکڑا ۔ پھانک ۔ کرچ ۔ ڈلی ۔ چٹ ۔ پارچہ ۔ پرزہ
smallest degree
ذرہ سا ۔ کچھ بھی ۔ تنک سا ۔ بہت تھوڑا
(a tool)
برما
not a bit the better or worse
کمتی نہ بڑھتی ۔ جوں کا توں ۔ کچھ بھلے نہ برے ۔ جوں کے توں
bit by bit
تھوڑا تھوڑا ۔ رفتہ رفتہ
eight anna bit
اٹھنی ۔ دھیلی ۔ ٹالی
four anna bit
پاؤلا ۔ چونی ۔ ماشہ
two anna bit
دونی
verb active
take on credit
اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا
He that goes a borrowing, goes a sorrowing. (Prov.)
اُدھار کھائے کلیس بسائے
To borrow on usury brings sudden beggary.
موٹا بیاج بھیک منگاوے
for use
مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا
The axe goes to the wood from whence it borrowed its helve. (Prov.)
جاں سے کلہاڑی بینٹا لائے اُسی پیڑ کو کاٹن جائے (جس ٹہنی پر بیٹھے، اُسی کو کاٹے ۔ مثل) (He cuts down the branch on which he sits.)
Borrowed garments never fit well.
مانگے کے کپڑے ٹھیک نہیں آتے ۔ (مثل)
Better buy than borrow. (Prov.)
مانگے نہ لے، مول لے
Looking for classic Urdu literature? Read the books