amplify
verb active
بڑھانا ۔ طول دینا
Dictionary results for
Showing 91–100 of 1,356
verb active
بڑھانا ۔ طول دینا
noun
extent
پھیلاوا ۔ وسعت ۔ فراختی
see abundance
(Ast.)
پورب پچھم کے چکر یا خط استوا یا مدھ ریکھا سے دوری
adverb
بہ کثرت ۔ بہ افراط ۔ بہتات سے ۔ ریل پیل سے ۔ مالا مال ۔ بھرپور
verb active
عضو کاٹنا یا قلم کرنا ۔ کاٹ ڈالنا
noun
قطع عضو ۔ چیر پھاڑ ۔ کاٹ کوٹ
adverb
اندھا دھند ۔ بے تحاشا ۔ بے دھڑک ۔ منہ اٹھائے
noun
گنڈا ۔ جنتر ۔ تعویذ
verb active
divert
بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا
delude
دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا
He amused his followers with idle promises. (Johnson)
اس نے اپنے ساتھیوں کو وعدے وعید میں رکھا
to amuse oneself
دل بہلانا ۔ جی خوش کرنا
noun
دل بہلاؤ ۔ تفریح طبع ۔ دل لگی۔ سیر ۔ تماشا
place of amusement
سیر تماشے کی جگہ ۔ سیر گاہ
adjective
(things)
دل چسپ ۔ دل بہلاؤ
(persons)
دل لگی باز ۔ نقل مجلس
an amusing story
دلچسپ کہانی
Looking for classic Urdu literature? Read the books