convalescent
noun
صحت پانے والا بعد بیماری کے ۔ شروع صحت کی حالت ۔ آغاز صحت
Dictionary results for
Showing 51–60 of 281
noun
صحت پانے والا بعد بیماری کے ۔ شروع صحت کی حالت ۔ آغاز صحت
noun
(father's bother's son)
چچیرا بھائی۔ چچا کا بیٹا۔ چچا زادہ۔ عموزاد
(father's sister's son)
بُوا کا بیٹا۔ پھپھیرا بھائی۔ پھوپھی زادہ
(mother's brother's son)
ممیرا بھائی ۔ ماموں یا ماما کا بیٹا۔ ماموں زادہ
(mother's sister's son)
موسیرا بھائی۔ خلیرا بھائی۔ خالہ یا موسی کا بیٹا۔ خالہ زاد
(female)
چچیری بہن۔ چچا کی بیٹی
adjective
ڈھکا۔ منڈھا ہوا۔ ملفوف۔ غلافی۔ چھتری دار۔ ٹوپی دار۔ نقاب دار
concealed
چھپا ہوا۔ مُندا ہوا۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ پنہاں
a covered or covert way (Fort.)
قلعے کا چھپا رستہ۔ چور گھاٹی۔ چور راستہ
a covered passage
چُھپا راستہ۔ چھتا
noun
خمار
The drunkard now supinely snores
His load of ale sweats through his pores
Yet when he wakes the swine shall find
A crapula remains behind.
(Cotton)
شرابی پڑا اوندھا کرتا ہے خواب پسینوں سے ٹپکے ہے اس کے شراب نشے سے وہ بیدار ہوتا ہے جب فقط اک خمار اس کو رہتا ہے تب F.C.
noun
a gibbet
سولی ۔ چلیپا۔ چوپارا۔ صلیب۔ قینچی۔پھانسی
affliction
بپتا۔ دکھ۔ سنکٹ۔ بلا۔ آفت۔ مصیبت۔ حادثہ۔ قباحت۔ تکلیف۔ اذیت۔ کسالا۔ کشٹ
Crosses are ladders to heaven. (Prov.)
کشٹ بیکنٹھ کی نسینی ہے
line drawn through another (+)
آڑا نشان۔ ستیا
ensign of the Christian religion
عیسائی مذہب کا نشان۔ صلیب
The cross on his breast and the devil in his heart. (Prov.)
ہاتھ سمرنی،پیٹ کترنی
Christian doctrine
عیسائی مذہب۔ عقیدہٴ دین عیسوی۔ نصاریٰ
(Arch.) monument or ornament in the form of a cross
آڑے نشان کا یا اس روپ کا مقبرہ (+)
She doth stray about
By holy crosses where she kneels and prays.
(Shakespear, Merchant of Venice v. I)
دیر و گرجا میں وہ تو جاتی ہے سر عبادت میں وہ جھکاتی ہے F.C.
money stamped with a cross
صلیب دار سکہ۔ سکہٴ صلیبی
(serveying)
ناپنے کا آلہ
mixing of breeds
دو نسلوں کا میل۔ دو نسلا پن۔ دوغلاپن ۔ پیوند۔ جوڑ
The mule is a cross between the male ass and the mare.
گھوڑی اور گدھے کے میل سے خچر بنا ہے
cross and pile
چت پٹ۔ اُلٹی سیدھی۔ شیر بکری
Cross I win, and pile you lose. (Swift)
چت بھی میری پٹ بھی میری
to take up the cross
عیسیٰ کے نام یا لئے دکھ جھیلنا۔ کسالا سہنا۔ بپتا بھوگنا۔ سنکٹ اٹھانا۔ غم یا تکلیف برداشت کرنا
noun
malediction
کوسنا۔ سراپ۔ دھرکار۔ پھٹکار۔ بد دعا۔ لعنت۔ درسیس
Lady, you known no rules of charity
Which renders good for bad, blessings for curses. (Shakespeare 'Richard III', i. 3)
نہیں تم کو معلوم طرز وفا بھلا بد کو، اور بدعا کو دعا F.C.
affliction
بلا۔ قہر۔ آفت۔ وبال۔ غضب۔ بپتا۔ مصیبت۔ کوپ۔ دکھ
The police are the curse of the country.
پولیس کیا ہے، ملک پر خدا کا غضب ہے
a curse upon him
اس پر لعنت۔ لعنت الله۔ پھٹے سے منہ۔ خدا کی پھٹکار
curse it, interj.
پھٹکار! لعنت! تُف! دھرکار
to heap or call down curses upon
کوس ڈالنا۔ کوسنا کاٹنا۔ کھیرا ککڑی کرنا
noun
usage
برتاؤ۔ محاورہ۔ استعمال۔ ریت۔ قاعدہ۔ ضابطہ۔ معمول
fashion
چال۔چلن۔ ڈھنگ۔ طور۔ طریق۔ ریت۔ رسم۔ دستور۔ رویہ۔ روش۔ سرشتہ
Custom is the guide of the ignorant. (Prov.)
رواج جاہوں کا ہادی ہے
Custom differeth from use as the cause from the effect. (Raleigh)
ریت اور چال میں اتنا بل ہے، جتنا سبب اور مسبب میں
habitual buying of goods
گاہکی۔ خریداری۔ معمولی لین دین
to give a shop keeper one's custom
کسی دکاندار سے خرید کیا کرنا
(Law) long-established practice
ریت۔ رسم۔ رواج
the law of custom
پرانی ریت یا رسم بدرجہ قانون
custom of the country
دیس آچار۔ دیسا چال۔ رسم ملک
noun
کھڈ۔ گھاٹی۔ نشیب زمین۔ درہ
Where mountains rise umbrageous dales descend. (Thomson)
اونچے پہاڑ ہیں جہاں، اُترے ہیں سبز گھاٹیاں
noun
کھڈ یا گھاٹی کا رہنے والا
noun
a female parent
ماں چوپایہ کی
(contempt for woman)
میا۔ اماں
Looking for classic Urdu literature? Read the books