accounts
nounplural
حساب ۔ حساب کتاب
Phrases & examples
accounts of revenue
جمع واصل باقی ۔ حساب مال گزاری
abstract of accounts
گوشوارہ ۔ بند حساب ۔ فرد حساب ۔ خلاصہ
adjustment of accounts
لیکھا پرچھا ۔ حساب چکتا ۔ تصفیہٴ حساب
examine or audit accounts
بہی کھاتا دیکھنا ۔ حساب پڑتالنا ۔ حساب جانچنا یا امتحان کرنا
accounts rendered
حساب دے دیا یا سمجھایا
make up accounts
حساب کتاب درست یا ٹھیک کرنا
Show 4 moreShow fewer
private accounts
نج کا حساب ۔ خانگی حساب ۔ ذاتی حساب
to settle accounts
لیکھا پرچھا کرنا ۔ چکتا کرنا ۔ حساب چکانا ۔ حساب فیصل یا صاف کرنا
village accounts
گاؤں کھاتا ۔ گاؤں کا حساب ۔ حساب دیہہ
written off the accounts
حساب سے خارج ہوا
