estimate
verb active
اٹکل کرنا۔ جانچنا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ اندازہ کرنا۔ تخمینہ کرنا۔ تکدمہ کرنا۔ تشخیص کرنا
Dictionary results for
Showing 1–10 of 11
verb active
اٹکل کرنا۔ جانچنا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ اندازہ کرنا۔ تخمینہ کرنا۔ تکدمہ کرنا۔ تشخیص کرنا
noun
جانچ۔ آنک۔ کوت۔ اندازہ۔ قیاس۔ تخمینہ
estimate of crops
کنکوت
monthly estimate
ماہواری تخمینہ
precise estimate
پکا یا پختہ تخمینہ۔ تشخیص کامل۔ پورا تکدمہ۔ ٹھیک اسٹی مٹ۔ ٹھیک اندازہ یا جانچ
rough estimate
اٹکل پچو حساب۔ تشخیص خام
rough estimate of the produe of a field
کنکوت پیداواری۔ دانہ بندی۔ خام تشخیص۔ جمعبندی خام
upon a rough estimate
سراسری
verb active
to tax
ٹیکس یا محصول لگانا ۔ کر لگانا
value
مول یا نرخ ٹھیرانا
estimate
آنکنا ۔ کوتنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اٹکلنا ۔ تخمینہ کرنا
assess damages
زر ہرجہ یا ٹوٹا ٹھیرانا
assess revenue
جمع باندھنا یا مقرر کرنا ۔ مال گزاری ٹھیرانا ۔ جمع بندی کرنا ۔ جمع تشخیص کرنا
verb active
گنتی کرنا ۔ جوڑنا ۔ گننا ۔ پھیلانا ۔ حساب لگانا ۔ شمار کرنا
estimate
بچارنا ۔ آنکنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ یا اٹکل کرنا ۔ کُوتنا
to calculate a nativity
جنم پتری دیکھنا
nounplural
اُگاہی ۔ تحصیل ۔ پونجی
collections of balances
واصل باقی ۔ پچھلا چکوتا
collections by estimate and division of crops
تخمینہ ۔ کن بٹائی ۔ کنکُوت
collections direct from the cultivators
خام تحصیل ۔ کچی تحصیل ۔ رعیت داری
collections on an estate not settled
خام تحصیل
account of colletions for the current year
حال توزیع
half the collection
نصف تحصیل ۔ ادھ کاری ۔ آدھی اُگاہی
miscellaneous collection
تحصیل متفرقہ
noun
comparative estimate
مِلان ۔ مقابلہ ۔ جائزہ
There is no comparison between them.
اُن میں کچھ نسبت نہیں ہے
likeness
مثال ۔ تمثیل ۔ تشبیہ ۔ مشابہت ۔ اُپمان
verb active
ponder
سوچنا ۔ بچارنا ۔ غور کرنا ۔ خوض کرنا ۔ تامّل کرنا
Consider well, and oft, why thou comest into this world, and how soon thou must go out of it.
سوچ من، تو بارم بارا، کاھے آیا یا سنسارا، کیسی جلدی ہوئے اُتارا
have regard to
لحاظ کرنا ۔ پاس کرنا ۔ خیال کرنا ۔ چت میں لانا ۔ توجہ کرنا
Blessed is he that considereth the poor.
نیک ہے وہ شخص جو مفلسوں کی خبر لیتا ہے
estimate
گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ قیاس کرنا
I consider him a good man.
میں اسے بھلا آدمی سمجھتا ہوں
noun
estimated extent
پیمائش۔ ناپ۔ قد۔ اندازہ
limit
حد۔ ٹھکانا۔ انت۔ انتہا۔ مینڈ۔ میعاد۔ (درجہ۔ مقدار)
moderation
اعتدال۔ اندازہ۔ بندھیج
Measure is a treasure
میانہ روی ایک خزانہ ہے
a rule
قاعدہ۔ قانون۔ حساب۔ پیمانہ۔ کیل۔ مقیاس۔ نپانا
a quantity determined by a standard
وزن۔ تول۔ مقدار۔ حد۔ تعداد۔ قدر۔ اندازہ
(dancing)
گت
(Music)
تال
(Poet.)
وزن۔ بحر۔ چال
means
ڈھنگ۔ تدبیر۔ اپائے۔ رستہ
(pl.) beds (Geol.)
ریت۔ طبق۔ تہہ
measure for measure
جیسے کو تیسا
beyond measure
حد سے زیادہ۔ (بےحد۔ بےانتہا)
fair measure
پوری تول
false measure
کمتی تول
in measure
اندازے یا اعتدال سے
in some measure
کسی قدر
liquid measure
سیال ماپ
long measure, lineal measure
لمبائی ناپ
square measure
گنیا
to have hard measure
بدسلوکی کیا جانا
to take measures
اُپائے یا تدبیر کرنا۔ (مناسب کارروائی کرنا)
to tread a measure
گت بھرنا۔ ناچنا
without measure
بے اندازہ۔ بے حد
verb active
اصل سے کم اندازہ لگانا
adjective
بے تخمینہ
Looking for classic Urdu literature? Read the books