(attest) 1. certify تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
571    attest (verb active)
    1. certify
تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا
    2.
بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا
572    attestation (Noun)
تصدیق ۔ شہادت
    attestation of the court
صحیح اور مہر عدالت ۔ ساکشی اور چھاپ راج استھان
    public attestation
مظہر
573    authenticate (verb active)
    1. render authentic
تصدیق کرنا ۔ پرمان کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ مصدق کرنا
    2. determine as genuine
صحیح ۔ اصل یا سچا ٹھہرانا ۔ معتبر قرار دینا
    authenticated document
سند تصدیق شدہ ۔ سند مصدقہ ۔ دستاویز مصدقہ
574    authentication (Noun)
تصدیق۔ پرمان
575    authenticity (Noun)
تصدیق ۔ معتبری
576    caption (Noun)
قانونی گرفتاری ۔ کسی دستاویز پر تصدیق یا منسلکہ صداقت نامہ ۔ کسی مضمون، باب یا کتاب کا عنوان
577    certificate (verb active)
تصدیق کرنا ۔ پرمان کرنا ۔ حقیقت حال لکھنا
578    certification (Noun)
تصدیق ۔ صداقت
579    certify (verb)
باقاعدہ تصدیق کرنا ۔ حسب ضابطہ تصدیق کرنا ۔ صداقت نامہ کے ذریعے سے تصدیق کرنا ۔ یقین کے ساتھ اطلاع دینا ۔ یقین دلانا
580    confirm (verb active)
    1. make firm
پکا کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
    2. make certain
نشچئے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا
    Whilst all the stars that round her burn
And all the planets in their turn, Confirm the tidings as they roll, And spread the truth from pole to pole. (Addison) گِرد چمکے ہیں اس کے جو تارے دورہ کرتے ہیں جو کہ سیارے کرتے تصدیق ہیں خبر، بارے نور حق کا ظہور ہے سارے F.C.
    3. ratify
برقرار یا بحال کرنا یا رکھنا۔ تصدیق کرنا
    4. (the rite)
کرشٹان کرنا
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۱

    ... پڑے ملے اور صفدر کے بیان کی تصدیق ہوگئی! ویسے وہ تو اس پر یوں بھی اعتماد ... کیں جس نے جنرل منیجر کے بیان کی تصدیق کردی! یعنی وہ دستخط سچ مچ جعلی تھے! بس ...

    admin - 2008-08-21 11:13

Pages