yet
adverb
Meanings
- 1
besides
اس کے سوا۔ ماسوا۔ اور زیادہ۔ علاوہ۔ اور بھی۔ اس کے ساتھ
- 2
still
اس پر بھی۔ در حالیکہ
- 3
at present time
تاحال۔ اب تک۔ ہنوز۔ ابھی
- 4
at all
بالکل۔ فی الواقع
Dictionary results for
Showing 1–10 of 24
adverb
besides
اس کے سوا۔ ماسوا۔ اور زیادہ۔ علاوہ۔ اور بھی۔ اس کے ساتھ
still
اس پر بھی۔ در حالیکہ
at present time
تاحال۔ اب تک۔ ہنوز۔ ابھی
at all
بالکل۔ فی الواقع
conjunction
باوجودیکہ۔ گو کہ۔ مگر۔ پر۔ لیکن۔ پرنتو۔ الا۔ تاہم
nounverb
be visible
سوجھنا ۔ دکھائی دینا ۔ آنکھوں کے سامنے آنا ۔ نظر آنا ۔ نگاہ میں آنا ۔ دکھنا
And God said, Let the dry land appear. (Bib)
خدا نے فرمایا خشک زمین نکلے
stand or come in the presence of a superior
حاضر ہونا ۔ کھڑا ہونا ۔ سامنے یا آگے آنا ۔ پیش ہونا
to appear in court
کچہری میں حاضر ہونا
be manifest
اُگھڑنا ۔ پرگھٹ ہونا ۔ کھل جانا ۔ ظاہر ہونا ۔ عیاں ہونا ۔ آشکارا ہونا ۔ نمایاں ہونا ۔ ہویدا ہونا ۔ واضح ہونا
It doth not yet appear what we shall be.
نہیں معلوم ہم کیا ہوں گے
seem
دکھائی دینا ۔ معلوم ہونا
He appears to be a good man.
وہ بھلا آدمی معلوم ہوتا ہے
adverbconjunction
like
جیسا کہ ۔ سا ۔ جس طرح ۔ ویسا ۔ جیسا ۔ تیسا ۔ مانند ۔ مثل ۔ گویا ۔ موافق
do it as before
پہلے کی طرح کرو
while
جب کہ ۔ جونہی ۔ جس وقت
and whistled as he went
اور ہنستے کھیلتے اپنی راہ لی
for example
مثلاً ۔ جیسے ۔ چنانچہ
in as much as
چونکہ ۔ جو کہ ۔ اس سبب سے کہ
The beggar is greater as a man than is the man merely as a king. (Dewey)
بخیال آدمی ہونے کے ایک فقیر بہتر ہے اس آدمی سے جو صرف بادشاہ ہے
as before
اگلا سا ۔ جیسا کہ ۔ پیشتر ۔ ایضاً ۔ جیسا کہ پہلے ہو چکا ہے
as far as
تک ۔ جہاں تک ۔ تہاں تک
come as far as the bridge
پل تک آؤ
as far as I can see
جہاں تک مجھے سوجھتا ہے
as for, as to
بابت ۔ درباب ۔ پر ۔ حق میں ۔ نسبت
as how
کس طرح ۔ کیوں
as if, as though
جیسا کہ ۔ جانو ۔ گویا ۔ مانو ۔ جنے ۔ جانے
as it ought to be
جیسا چاہیئے ۔ باید و شاید ۔ کماحقہ
as it were
گویا کہ ۔ جیسا کہ
as long as
جب تک ۔ تب تک
as many, as much
جتنا ۔ جیتا ۔ جس قدر
as often as
جے بار ۔ جب کبھی
as usual
ویسا ہی ۔ بدستور ۔ معمولی طریقے یا طور پر
as well as
بھی ۔ اور ۔ نیز ۔ مع ۔ بمع
as will appear
جیسا کہ ظاہر ہوگا ۔ جیسا لکھایا درج ہے
as yet
اب تک ۔ ابہوں ۔ اجہوں ۔ ہنوز
as you were
جس طرح تم تھے
as you would say
ارتھات ۔ گویا ۔ یعنی
in proportion as
بحساب ۔ بقدر
so as
تاکہ ۔ ایسا کہ ۔ کہ ۔ جو
so that
تاکہ ۔ اس لیے کہ ۔ نظر بر آنکہ ۔ بدیں نظر ۔ بایں لحاظ یا خیال
such as
جیسا کہ ۔ اس قسم کا ۔ جو
noun
outward rite
ریت رسم
Bring her up to the high altar, that she may
The sacred ceremonies there partake. (Spenser)
منڈھے کے تلے اس کو تم لاؤ اب کہ آ کر کرے رسم شادی وہ سب F.C.
forms of civility
اخلاق ۔ آداب ۔ تکلف
The sauce to meat is ceremony
Metting were bare without it. (Shakespeare)
ہے چٹنی گوشت پہ تکلف اور پھیکا ملنا بے تکلف
All ceremonies are, in themselves, very silly things but yet a man of the world should know them. (Chesterfield)
marriage ceremony
بیاہ کے ٹہلے ۔ رسوم شادی ۔ رسمیات ازدواج
master of ceremonies
میر مجلس ۔ مہتمم ۔ منتظم
to receive with ceremony
آدرمان یا آؤ بھگت کرنا
without ceremony
بے تکلف
nounplural
پہننے کے کپڑے ۔ کپڑے ۔ پوشاک ۔ لباس ۔ بستر ۔ پارچے ۔ پیراہن ۔ پارچہٴ پوشیدنی
From others he shall stand in need of nothing
Yet on his brothers shall depend for clothing. (Milton)
غیروں سے کسی شے کی اُسے ہوگی نہ حاجت اپنوں سے مگر کپڑوں کی رکھے گا ضرورت F.C.
clothes basket
میلے کپڑوں کی ٹوکری
clothes brush
کپڑوں کا رش
clothes horse
کپڑوں کی گھوڑی
clothes peg
کپڑوں کی کھونٹی
cast clothes
اُترن ۔ اُترن پُترن ۔ میل خورا
old clothes
پرانے کپڑے
verb active
حقیر جاننا ۔ اہانت کرنا ۔ تحقیر کرنا ۔ نفرین کرنا ۔ خفت دینا ۔ تچھ جاننا
Yet better thus, and known to be contemned
Than still contemned and flattered. (Shakespeare 'King Lear' iv. 1.) زباں سے بنائیں دلوں سے اُتاریں ہے بہتر کہ سب لوگ ادنیٰ ہی جانیں F.C.
noun
of the same country
ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن
See who comes here?
My countryman ; but yet I know him not.
(Shakespeare, Macbeth iv. 3)
دیکھو تو یہ کون آتا ہے؟ میرا دیسی بھائی ہے، پر میں تو اسے جانتا نہیں
rustic
گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا
verbnoun
لوبھ کرنا۔ لالچ کرنا۔ للچانا۔ چاہنا۔ خواہش کرنا۔ ہوس کرنا۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا
covet no more than you want
حاجت سے زیادہ مت چاہو
If it be a sin to covet honour
I am the most offending man alive.
(Shakespeare, 'Henry V' iv. 3)
اگر حرص عزت کی ہیگی گناہ تو ہوں میں بڑا ہی گنہگار آہ F.C.
I am yet
Unknown to woman, never was forsworn
Scarcely have coveted what was my own
At no time broke my faith
(Shakespeare, 'Macbeth' iv. 3)
نہیں شکل عورت کی دیکھی ابھی قسم کوئی میں نے نہ توڑی کبھی نہ لالچ کیا مال کا اپنے بھی کری بے ایمانی نہ اب تک کوئی F.C.
noun
خمار
The drunkard now supinely snores
His load of ale sweats through his pores
Yet when he wakes the swine shall find
A crapula remains behind.
(Cotton)
شرابی پڑا اوندھا کرتا ہے خواب پسینوں سے ٹپکے ہے اس کے شراب نشے سے وہ بیدار ہوتا ہے جب فقط اک خمار اس کو رہتا ہے تب F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books