Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“wit”

Showing 91–100 of 810

91.

beckon

verb

سَین مارنا ۔ سر ہلانا ۔ اشارہ کرنا۔ اشارے سےبلانا

Phrases & examples

  1. beckon with the eye

    سین یا آنکھ مارنا

  2. beckon with the hand

    بلانا ۔ ہاتھ کا جھولا دینا

92.

bedew

verb active

بھگونا ۔ گیلا کرنا ۔ نم کرنا

Phrases & examples

  1. bedewed with tears

    جُھرتے یا ڈبڈباتے نیناں ۔ آبدیدہ ۔ چشم تر ۔ چشم پُر آب ۔ چشم گریاں

94.

bell

noun

گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر

Phrases & examples

  1. with bells on her toes

    انگوٹھوں میں گھونگرو پہنے ہوئے

  2. bell, book and candle

    گھنٹہ،‌کتاب مقدس اور شمع سے نکالنا (جات باہر کرنے کی ریت)

  3. Who'll bell the cat?

    میاؤں کو کون پکڑے گا؟

  4. bell of a flower

    پیالہ ۔ کٹوری

  5. bells for the feet

    پینجنی ۔ پایل ۔ گھونگرو

  6. to bear the bell

    بازی یا سبقت لے جانا

95.

belly

noun

Meanings

  1. 1

    stomach

    پیٹ ۔ جھینڈ ۔ جھوج ۔ ڈھڈ ۔ اُدر ۔ شکم

    • The belly teaches all arts. (Prov.)

      پیٹ سب کچھ کراتا ہے (مثل)

    • The belly is not filled with fair words. (Prov.)

      چکنی باتوں سے پیٹ نہیں بھرتا (مثل)

  2. 2

    womb

    کوکھ ۔ دھرن ۔ پیٹ ۔ کوٹھا ۔ بچہ دان ۔ رِحم

96.

belong

nounverb

Meanings

  1. 1

    be the property of

    کسی کا ہونا ۔ ملکیت ہونا ۔ حق ہونا ۔ حقیّت یا مِلک ہونا

    • This book belongs to me.

      یہ میری کتاب ہے

  2. 2

    have relation to

    سمبندھ رکھنا ۔ سروکار رکھنا ۔ لگنا ۔ تعلق رکھنا ۔ علاقہ رکھنا

  3. 3

    be connected with

    ملا ہونا ۔ لگا ہونا ۔ میں سے ہونا ۔ شامل ہونا ۔ ملحق ہونا

  4. 4

    be included in

    میں ہونا ۔ شامل ہونا ۔ داخل ہونا

97.

beset

verb active

Meanings

  1. 1

    hem in

    گھیرنا ۔ گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا

    • We are beset with thieves.

      چوروں نے ہمیں گھیر لیا

  2. 2

    fall upon

    آ پڑنا ۔ ٹوٹ پڑنا ۔ چڑھنا ۔ چڑھ جانا

  3. 3

    harass

    تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناک میں دم کرنا ۔ عاجز کرنا ۔ حیران کرنا

98.

besprinkle

verb active

چھڑکنا ۔ چھڑکاؤ کرنا ۔ آب پاشی کرنا ۔ چھینٹنا ۔ چھینٹے ڈالنا

Phrases & examples

  1. besprinkle with rose water

    گلاب چھڑکنا ۔ گلاب پاشی کرنا

99.

bewitch

verb active

Meanings

  1. 1

    affect by witchcraft

    جادو کرنا ۔ ٹونا کرنا ۔ موٹھ پھینکنا ۔ منتر کرنا ۔ موٹھ چلانا ۔ افسوں کرنا ۔ طلسم کرنا ۔ سحر کرنا

  2. 2

    fascinate

    موہنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔ بلمانا ۔ فریفتہ یا مفتون کرنا ۔ عاشق کرلینا

    • The charms of poetry bewitch our souls. (Dryden)

      شاعری دل فریبی ہے

100.

bewitching

adjective

موہنی ۔ چت چور ۔ من لیوا ۔ لبھاؤ ۔ دلفریب ۔ فسوں ساز ۔ دل ربا ۔ جادو چشم ۔ سحر آمیز

Looking for classic Urdu literature? Read the books