feathered, feathery
adjective
Meanings
- 1
clothed, covered or fitted with feathers
پر لگا ہوا۔ پردار
- 2
wind
پر لگا ہوا۔ پردار
- 3
furnished with anything that is feather-like
پر جیسی چیز لگا ہوا
Dictionary results for
Showing 391–400 of 810
adjective
clothed, covered or fitted with feathers
پر لگا ہوا۔ پردار
wind
پر لگا ہوا۔ پردار
furnished with anything that is feather-like
پر جیسی چیز لگا ہوا
verb active
give food to
جمانا۔ کھلانا پلانا۔ پالنا۔ پوسنا۔ پرورش کرنا۔ بھوجن کروانا
supply
کمی دور کرنا۔ بھرنا۔ بھر دینا۔ بھرتی کرنا۔ پر کرنا۔ معمور کرنا
to graze
چرانا۔ چارا دینا
give to peck
دانہ ڈالنا۔ دانہ بھرانا۔ دانہ دینا۔ چگانا
Feed a pig and you'll have a hog. (Prov.)
گھینٹے کو پالو، سؤر ہووے
to feed the fire
آگ لہکانا۔ بھاڑ جھونکنا
to feed with hopes
امیدوار کرنا۔ آس دلانا۔ دم دلاسے میں رکھنا
verbnoun
have perception by the touch
جاننا۔ پہچاننا۔ معلوم ہونا۔ جان پڑنا
have the sensibilities moved or affected
درد کرنا۔ ترس کھانا۔ ہمدرد ہونا
perceive oneself to be
اپنے تئیں جاننا۔ خودی سے واقف ہونا۔ اپنے کو چیننا
know with feeling
تاڑنا۔ جاننا۔ پہچاننا۔ دریافت ہونا۔ معلوم ہونا۔ واقف ہونا
appear to the touch
قوت لامسہ کے ذریعہ سے معلوم ہونا۔ چھونے سے معلوم ہونا۔ لگنا
Blind men say black feels rough, and white feels smooth. (Dryden)
اندھے آدمی کہتے ہیں کہ کالا کھردرا لگتا ہے اور دھولا چکنا
noun
an associate
ساتھی۔ ساجھی۔ سنگھاتی۔ ہمجولی۔ رفیق۔ شریک۔ یار۔ دوست
an equal
جوڑ۔ جوڑی۔ برابر کا۔ برابر والا۔ ہم سر۔ دائیں دار۔ ہم چشم۔ ثانی
one of a pair
ساتھ کا۔ جوڑ کا
an individual
شخص۔ آدمی۔ منش۔ متنفس۔ نفر۔ کس
in an English college
مدرسے میں وہ آدمی جس کو مدرسے کی آمدنی میں سے حصہ ملتا ہو۔ رفیق کلیہ۔ یونیورسٹی کی مجلس رفقا کا رکن
(in comp.)
سا۔ ہم
a man without good breeding
مردک۔ آدمی۔ شخص۔ عام آدمی۔ مردوا۔ نگوڑا
Worth makes the man and want of it the fellow.
لیاقت سے آدمی ہوتا ہے اور بغیر اس کے مردک
fine fellow
عجب آدمی
jolly fellow
یار باش آدمی
fellow citizen
ہم وطن۔ ایک دیس کا۔ ایک نگر کا
fellow creature
ہم جنس۔ ایک جاتی۔ اپنے جیسا
fellow feeling
ہمدردی۔ ترس
verb active
enclose with a fence
روکنا۔ باڑ لگانا۔ ٹٹی لگانا۔ پردہ کرنا۔ احاطہ کرنا۔ گھیر گھیرنا
guard
بچانا۔ بچاؤ کرنا۔ نگہبانی کرنا۔ حفاظت کرنا۔ محافظت کرنا۔ حمایت کرنا
fortify
بند کرنا۔ مضبوط کرنا۔ مستحکم کرنا۔ پکا کرنا
to fence with foils
لکڑی پھینکنا۔ پٹا کھیلنا
verbnoun
undergo fermentation
ابلنا۔ جوش آنا۔ خمیر اٹھنا۔ سڑنا
rage with anger
غصے سے بھڑکنا۔ کرودھ میں ہونا۔ غصہ کھانا
noun
form
شکل۔ صورت۔ ہیئت۔ آکار۔ روپ۔ وضع۔ ڈھنگ۔ نقشہ
I was charmed with the gracefulness of his figure.
اس کی صورت کی خوش نمائی پر میں موہت ہو گیا تھا
Flowers have all exquisite figures.
پھولوں کی نادر شکلیں ہوتی ہیں
statue
بت۔ مورت۔ تصویر۔ چتر۔ صنم۔ مجسمہ
painting
بوٹا۔ چترکاری۔ نقاشی۔ گل کاری۔ نقش
eminence
دبدبہ۔ نمود۔ نمایش۔ شوکت۔ شان شوکت
horoscope
زائچہ۔ کنڈلی
number
ہندسہ۔ عدد۔ رقم۔ آنک
figure of speech
صنعت۔ النکار۔ صنائع بدائع
(In rhet.)
مراد۔ مثال۔ کنایہ۔ محاورہ۔ مجاز۔ استعارہ
(Logic)
صورت قضیہ۔ شکل
(Geom.)
شکل۔ کھیت
price
مول۔ دام۔ قیمت
The goods were sold at a very high figure.
چیزیں بہت بھاری داموں کو بیچی گئی تھیں
a type
نمونہ۔ مثال۔ علامت۔ نشان
a circular figure
شکل مستدیر
to cut a figure
شان شوکت بنانا
verb active
arrange
نتھی کرنا۔ تار میں ڈالنا۔ ترتیب سے رکھنا۔ منسلک کرنا۔ ترتیب دینا
presenting in a regular way
گزراننا۔ آگے کرنا۔ پیش کرنا۔ نذر کرنا۔ پیشکش کرنا
(Law)
شامل مسل کرنا ۔ داخل مسل کرنا۔ مسل میں نتھی کرنا
رندہ پھیرنا۔ سوہن کرنا۔ ریتنا۔ مہرہ کرنا۔ گھوٹنا
file with
شامل کرنا
file of suits
فہرست عام۔ مسل بند۔ مسلوں کا رجسٹر
replace in file
نمبر سابقہ میں قائم کرنا۔ پہلے نمبر پر قائم کرنا
struck off the file
نمبر سے خارج ہوا
adjective
نتھی کیا ہوا۔ داخل سرشتہ ہوا۔ مقدمہ گزرایندہ۔ نتھی شدہ
filed with the case
کاغذات مقدمہ میں شامل۔ ساتھ مسل مقدمہ
verb active
make full
بھرنا۔ پر کرنا
to fill a glass with water
گلاس کو پانی سے بھرنا
satisfy
چھکانا۔ اگھانا۔ سیر کرنا۔ دھپانا
Things that are sweet and fat are more filling.
میٹھی اور ثقیل چیز سے جلدی جی بھر جاتا ہے
(a form)
نقشہ پری کرنا۔ خانہ پری کرنا
hold
مقرر کرنا۔ معمور کرنا۔ بھرنا۔ رکھنا۔ جگہ بھرنا۔ اسامی پر کرنا
supply with an incumbent
ٹھونسنا۔ داب کر بھرنا
store
انبار یا اٹالا لگانا۔ بھرتی کرنا۔ بھرنا
give to drink
پلانا
Fill me some wine.
تھوڑی شراب پلاؤ
to fill in
درج کرنا۔ داخل کرنا۔ لکھنا۔ چڑھانا
to fill out
ڈالنا۔ الینڈنا۔ زیادہ کرنا
to fill up, to fill up to the brim
آنٹنا۔ بھر دینا۔ مونہا منہ بھرنا۔ لبریزکرنا۔ ملبب کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books