cutter
noun
Meanings
- 1
who or what cuts
کاٹنے والا۔ برندہ۔ قاطع
- 2
an instrument
کاٹنے کا آلہ۔ سروتا۔ درانتی
- 3
(Naut.)
ایک مستول کا جہاز
Dictionary results for
Showing 91–100 of 250
noun
who or what cuts
کاٹنے والا۔ برندہ۔ قاطع
an instrument
کاٹنے کا آلہ۔ سروتا۔ درانتی
(Naut.)
ایک مستول کا جہاز
verbnoun
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
ناچنا۔ رقص کرنا۔ نرت کرنا۔ گت بھرنا
Shadows in the glassy water dance. (Byron)
صاف پانی میں سایہ جھلکے ہے
caper
اچھلنا۔ کودنا۔ پھاندنا۔ کلول کرنا
He dances well to whom fortune pipes. (Prov.)
ہے ناچ انھوں کا سچا، ہے بخت جنھوں کا اچھا
I'll make (him) dance without a pipe. (Prov.)
دیکھو کیسا ناچ نچاتا ہوں
a company of dancing women
طائفہ۔ مجرئی۔ مجرا کرنے والیاں
a dancing boy
نچنیا۔ نٹوا۔ کتھک۔ راس دھاری۔ بھگتیا
a dancing dervish
حال قال والے۔ صوفی
a dancing girl
طوائف۔ کنچنی۔ نوچی۔ رنڈی
a dancing master
ادیب۔ اُستاد جی۔ میر جی۔ رنڈیوں کو تعلیم دینے والا یا ناچ سکھانے والا
make one dance
ناچ نچانا۔ انگلیوں پہ نچانا۔ حیران کرنا۔ تنگ کرنا
to dance in a rope or to dance on nothing
رسی سے لٹکنا۔ پھانسی دیا جانا
wages of dancing women
مجرانہ
verbnoun
بیباکی کرنا۔ دلیری کرنا۔ جراٴت کرنا۔ ڈھارس باندھنا۔ ہمت کرنا۔ مردانگی کرنا
I dare do all that may become a man
Who dares do more is none.
Shakespeare, 'Macbeth.' i. 7
میں کرتا ہوں انساں کو زیبا ہے جو کرے اس سے زیادہ نہ انسان وہ F.C.
defy
ہمت یا دلیری آزمانا یا پرکھنا، جیسے کہنا تم کیا کرسکتے ہو۔ للکارنا۔ خم ٹھوکنا۔ آنکھیں دکھانا
Time, I dare thee to discover
(Dryden)
بتا آسماں ایسا کوئی مجھے جو عاشق جواں ہووے جیسا کہ یہ F.C.
verb active
make dark or black
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا
They (locusts) covered the face of the whole earth so that the land was darkened. (Exod. x. 15)
وہ (ٹڈیاں) دنیا کے پردے پہ اتنی چھا گئیں کہ ساری دھرتی پہ اندھیرا ہوگیا
cloud
چھانا۔ دھندلا کرنا۔ پردہ ڈالنا
Let their eyes be darkened that they may not (Rom. xi.10)
ان کی آنکھوں پہ پردہ ڈال دو کہ وہ دیکھ نہ سکیں
cast a gloom upon
اداسی چھانا۔ غم پیدا کرنا۔ غم میں ڈالنا
obscure
مغلق کرنا۔ مبہم کرنا
Who is this that darkeneth counsel by words without knowledge? (Job xxxvii. 2)
یہ کون ہے جو بے سمجھے بوجھے اپنی باتوں سے صلاح کو مبہم کرے دیتا ہے
verbnoun
گنوانا۔ وقت گنوانا۔ تصیع اوقات کرنا۔ کال بتانا۔ دیر لگانا
to dawdle away a whole morning
سارا دن گنوانا
adverb
wholly
بالکل۔ سراسر۔ سمپورن۔ نپٹ۔ نہایت۔ ازحد
noun
(of night)
آدھی رات۔ سنسان رات
those who are dead
مرے لوگ۔ گئے گزرے
adjective
deprived of life
مؤا۔ مردار۔ مردہ۔ مرا ہوا۔ فوت۔ متوفی
Bring him dead or living. (Shakespeare)
اس کو مرا یا جیتا لے آؤ
Who gives away his goods befoe he is dead
Take a beetle and knock him on the head. (Prov.)
جو مرنے سے پہلے ہی دے اپنا مال تو لے موگرا، کر دو سر اس کا لال F.C.
destitute of life
بے جان۔ بے روح۔ بے دم۔ نس جیو۔ نر جیو۔ مردہ سا
dead matter
نرجیو بستو
resembling death
مریل۔ مردہ سا۔ مردے کی مانند۔ مر تو سمان
dead night
نکھنڈ آدھی رات
dead sleep
خواب غفلت
without motion
بے حرکت۔ اٹل۔ اچل۔ بے حس و حرکت۔ غیر متحرک۔ مردہ۔ ستھل
dead weight
مردہ سا بوجھ۔ اٹل بوجھ
a dead calm
چپ چاپ۔ سناٹا۔ مردنی
unproductive
اکارتھ۔ برتھا۔ نرلابھ۔ نر ارتھ۔ بے کار۔ بے فائدہ۔ بے سود۔ پڑا ہوا۔ نکما
dead stock
اکارتھ پونجی
dull
مندا۔ سست۔ اداس۔ افسردہ
dead colour
پھیکا یا ماند رنگ
dead fire
مری آگ
a dead eye
چشم بیمار
monotonous
برابر۔ یکساں۔ ہموار۔ سپاٹ
a dead level
سپاٹ میدان
sure
بے چوک۔ بے خطا۔ کاری۔ قاتل
a dead certainty
بے چوک نشچئے
a dead shot
کاری گولی۔ مارنے والا یا قاتل نشانہ
wanting in religious spirit
بےجوش۔ بے جان۔ سرد۔ مؤا۔ مردہ
gloomy
سن۔ سنسان
a dead body
لوتھ۔ لاش۔ مردہ
a dead heat (racing)
گھڑ دوڑ جس میں کسی کی ہار جیت نہ ہو
a dead language
بے رواج، غیر مروجہ یا متروک زبان۔ پراچین بولی
a dead letter
منسوخ، بیکار یا برتھا (قانون آگیا وغیرہ)۔ تقویم پارینہ۔ لاوارث خط
The law has become a dead letter.
اس قانون پر اب تعمیل نہیں ہوتی۔ یہ قانون منسوخ ہوگیا
a dead weight
لاش سا بھاری۔ بھاری بوجھ
dead ahead
ٹھیک سیدھا یا سامنے۔ ناک کی سیدھ میں
dead and alive
سست۔ مؤا۔ لکڑ کے موافق۔ زندہ بشکل مردہ
dead and gone
گیا گزرا۔ گیا بیتا۔ رفت و گزشت
dead as a door nail, dead as mutton, dead as a door post
مردہ۔ مؤا مردہ۔ مؤا ماٹی۔ مؤا لکڑ سا
dead-beat
دم ہوچکا۔ تھک گیا۔ ہار گیا
dead drunk
بدمست۔ سرشار۔ چور۔ بیہوش۔ غرقاب۔ مدہوش
dead-letter office
لاوارثی چٹھیوں کا دفتر۔ ڈاک گھر کا وہ صیغہ جہاں سے بے پتے کی چٹھی واپس ہوتی ہے
dead-lock, 1.
بے کمانی کا تالا
(Met.)
اٹکاؤ۔ روک۔ روکا۔ تعطل
dead men's shoes
دادا کے بیل۔ میراث
to wait for a piar of dead men's shoes. (Prov.)
دادا مریں گے جب بیل ہٹیں گے (When the grandfather dies his ox we'll divide)
dead sleep
پکی نیند۔ مردے کی سی نیند۔ کنبھ کرنی نیند
dead tree
مرا ہوا پیڑ یا درخت۔ ٹھنٹ
dead water
پانی کی لہر جو چلتے جہاز کے پیچھے ٹکراتی ہے
the dead of night
آدھی رات
to come to a dead stop
اٹک جانا۔ رک جانا۔ بند ہو جانا۔ روکا لگ جانا
adjective
wanting the sense of hearing
بہرا۔ کر۔ اونچا سننے والا
Deaf men are quick-eyed and distrustful. (Prov.)
بہرے نگاہ باز اور بے اعتبارے ہوتے ہیں
Who are so deaf as those that will not hear. (Prov.)
اس سے بڑھ کر بہرا کون، جو سنے نہیں
unwilling to hear
بے خبر۔ مگرا۔ مچلا۔ بے پروا۔ بے فکر۔ غافل
deaf to reason
عقل کی ایک نہیں سنتا
to turn a deaf ear to
بات نہ سننا۔ التفات نہ کرنا۔ توجہ نہ کرنا۔ سنی ان سنی کرنا
verbnoun
رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا
The court decided in favour of the defendant.
عدالت نے بحق مدعا علیہ فیصلہ دیا
Who shall decide when doctors disagree? (Pope)
جب گورو لڑیں تو کون نمٹاوے
Looking for classic Urdu literature? Read the books