Dictionary results for
“wed”
Showing 1–10 of 45
Meanings
- 1
marry
شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا
- 2
join in marriage
بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا
- 3
unite
گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا
- 4
espouse
طرف داری یا حمایت کرنا
Phrases & examples
wedding cake
شادی کی مٹھائی
wedding clothes
بیاہو جوڑا
wedding day
بیاہ کا دن۔ شادی کی سالگرہ
wedding favour
سفید فیتے کا بیاہو گپھا
wedding feast
شادی کی دعوت۔ دعوت ولیمہ
Show 2 moreShow fewer
wedding guest
براتی۔ شادی کا مہمان۔ نوت ہاری
wedding ring
بیاہو انگوٹھی
Meanings
- 1
(Mech.)
پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ
- 2
(Geom.)
مخمس مجسم بشکل پھانا
- 3
فوج کی صف بندی بشکل پھانا
spherical wedge
پھانا مدور
Meanings
- 1
- 2
پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا
- 3
چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔
- 4
- 5
پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا
Phrases & examples
Wedlock's a padlock. (Prov.)
نکاح ایک بیڑی
Looking for classic Urdu literature? Read the books