Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“we”

Showing 731–740 of 1,058

731.

lightly

adverb

Meanings

  1. 1

    with little weight

    ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)

  2. 2

    without reason

    بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ

    • Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.

      امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔

  3. 3

    easily

    سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے

  4. 4

    wantonly

    شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے

  5. 5

    nimbly

    چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے

732.

lightness

noun

Meanings

  1. 1

    want of weight

    ہلکا پن۔ سبکی (لاابالی پن)

  2. 2

    inconstancy

    بےثباتی۔ بےقراری۔ بےاستقلالی۔ ناپائیداری

    • Unto knight there is no greater shame. Than lightness and inconstancy in love. (Spencer)

      تلون عشق میں اور بےوفائی نہیں بڑھ کر کوئی اس سے گھٹائی F.C

  3. 3

    nimbleness

    چالاکی۔ پھرتی

  4. 4

    wantonness

    شوخی۔ چنچل پن۔ اچپلاہٹ ۔ مستی۔

733.

like

adverb

Meanings

  1. 1

    in a like manner

    اسی طور سے۔ اسی طرح۔ ایسا

    • Be strong and quit yourselves like men.

      پکے رہو، اور مردوں کی طرح کام دو

    • Like as a father pitieth his children, so the Lord pitieth them that fear him.

      جس طرح باپ اپنے بچوں پر رحم کرتا ہے، اسی طرح خدا بھی ان پر جو اس سے ڈرتے ہیں رحم کرتا ہے

  2. 2

    probably

    اغلباً۔ غالباً۔ شاید

    • My grave like to be my wedding bed.

      میری چتا ہی شاید میرے بیاہ کی سیج بنے گی

734.

limb

noun

Meanings

  1. 1

    an extremity of the human body

    عضو۔ الگ۔ ہاتھ پاؤں۔ جوڑ

  2. 2

    the branch of a tree

    ٹہنا۔ گدا۔ (ڈال)

  3. 3

    assistant

    معاون۔ مددگار۔ سہایک

    • a weariness in the limbs

      اعضا شکنی۔ بڑ پھوٹن

    • lower limbs

      نیچے کے جوڑ۔ اعضائے اسفل

735.

line

noun

Meanings

  1. 1

    thread

    رسی۔ ڈور۔ دھاگا

  2. 2

    a thread like mark

    لکیر۔ خط۔ دھاری۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ جدول۔ کشش

  3. 3

    (Math.)

    خط۔ لکیر۔ ریکھا

  4. 4

    boundary

    حد۔ مینڈ۔ سوانا

  5. 5

    lineament

    ریکھا۔ جھری۔ شکن۔ خط و خال۔ مکھ ریکھا

    • Though on his brow were graven lines austere. (Byron)

      اگرچہ اس کے چہرے پہ جھریاں پڑ گئی تھیں

  6. 6

    a row

    قطار۔ صف۔ پنکتی۔ آولی۔ باڑ۔ لنگ

    • Unite thy forces and attack their lines.

      اپنی فوج فراہم کرکے ان کی صف پر حملہ کرو

Show 17 more
  1. 7

    (Print.)

    سطر۔ پنکتی۔ ڈنڈیر

  2. 8

    a short letter

    رقعہ۔ پرچہ

  3. 9

    (Poet.)

    مصرع۔ سطر۔ پد

  4. 10

    course of conduct

    ڈھنگ۔ طور۔ طریقہ۔ راستہ۔ پیشہ

  5. 11

    progeny

    نسل۔ سلسلہ۔ بنساولی۔ خاندان۔ گھرانا۔ (شجرہ۔ سلسلہٴ نسب)

  6. 12

    (Geog.)

    خطوط عرضی مثل خط استوا وغیرہ

  7. 13

    (Script.)

    جریب

  8. 14

    (Mil.)

    پیدل

  9. 15

    trench

    کھائی۔ خندق۔ مورچہ

  10. 16

    a measure

    انچ کا بارھواں حصہ۔ سوت

  11. 17

    (Music)

    پردہ

  12. 18

    (Railway)

    لوہے کی پٹری۔ لیک۔ سڑک۔ (لائن)

  13. 19

    outline

    نقشہ

  14. 20

    (Mach.)

    سیدھ۔ درست

  15. 21

    ڈاک۔ سلسلہ ۔ ڈھنگ

  16. 22

    طریقہٴ کارروائی۔ طریق کار۔ طرز عمل۔ طرز خیال

  17. 23

    سمت۔ رخ۔ راستہ۔ راہ

    • What line are you in?

      تم کیا کام کرتے ہو؟

    • line of action of a force

      زور کے کام کی لکیر۔ (خط عمل)

    • line of battle

      صف جنگ

    • line of beauty

      روپ ریکھا۔ خط حسن

    • line of fire

      توپ کی سیدھ

    • line of life

      آربل ریکھا۔ (زندگی کی لکیر)

    • line of representation (Alg.)

      بتاتی لکیر

    • lineman

      لائن کا محافظ۔ لائن مین

    • line-work

      قلم یا پنسل کی نقشہ کشی

    • lines for writing

      مسطر

    • lines of growth

      بردھ ریکھا

    • equinoctial line

      رات دن۔ برابر لکیر

    • hard lines

      بدقسمتی۔ شومیٴ قسمت۔ کم بختی۔ مصیبت۔ تکلیف

    • horizontal line

      سیدھی پڑی لکیر

    • meridian line

      خط نصف النہار

    • read between the lines

      پنہاں مفہوم کو سمجھ لینا

    • ships of the line

      جنگی جہاز

736.

live

verb neutor

Meanings

  1. 1

    have life

    جیتا۔ جان رکھنا۔ زندہ رہنا

  2. 2

    pass life

    زندگی بسر کرنا۔ عمر کاٹنا

  3. 3

    stay or dwell

    رہنا۔ بسنا۔ ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ قیام کرنا

  4. 4

    last

    باقی رہنا۔ قائم رہنا

  5. 5

    be in a state of happiness

    عیش کرنا۔ آرام سے گزارنا۔ اچھی حالت میں رہنا

  6. 6

    feed

    کھانا۔ چرنا۔ چگنا۔ پیٹ بھرنا

Show 2 more
  1. 7

    گزارہ کرنا۔ اوقات بسر کرنا۔ کھانا۔ رہنا

    • to live like a prince

      امیرانہ گزاران کرنا

    • live well

      جشن کرنا۔ آرام کرنا۔ مزے اڑانا

    • live with 1. dwell

      ساتھ رہنا۔ ٹکنا۔ یا بسنا

  2. 2

    cohabit

    ہم بستر ہونا۔ ساتھ سونا۔ مباشرت کرنا

737.

load

verb active

Meanings

  1. 1

    lay a burden on

    بوجھ لادنا۔ لادنا

  2. 2

    weigh down

    بھاری کرنا۔ وزنی کرنا۔ (بوجھل کرنا)

  3. 3

    make heavy

    پر کرنا۔ بھرنا

  4. 4

    (a gun)

    لادنے والا۔ بھرنے والا

738.

loath

adjective

بےدل۔ ناراض۔ منحرف۔ کشیدہ

Phrases & examples

  1. Though loath to say farewell, we take our leaves. (Shakespeare)

    اگر چہ دل تو نہیں چاہتا، مگر خیر اب ہم رخصت ہوتے ہیں

739.

loin

noun

کمر۔ صلب۔ کولا۔ (پٹھا)

Phrases & examples

  1. weak in loins

    کمر کا ڈھیلا

740.

loiter

verb neutor

کاہلی کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ دیر کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ ٹال ٹول کرنا۔ (آوارہ گردی کرنا۔ مٹرگشت کرنا)

Phrases & examples

  1. If we have loitered let us quicken our pace.

    اگر ہم کو دیر لگ گئی ہے تو اب جلد چلو

Looking for classic Urdu literature? Read the books